• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قوم میں تقسیم کا زہرگھولنے والا اداروں کیخلاف زہراگل رہا ہے‘ہارے ہوئے نالائق نااہل گھڑی چور،کرپٹ بہروپیئے کی کسی کو فکر نہیں ، خواتین اور بچوں کے حصار سے نکلیں مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in Uncategorized
0
قوم میں تقسیم کا زہرگھولنے والا اداروں کیخلاف زہراگل رہا ہے‘ہارے ہوئے نالائق نااہل گھڑی چور،کرپٹ بہروپیئے کی کسی کو فکر نہیں ، خواتین اور بچوں کے حصار سے نکلیں مریم اورنگزیب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قوم میں نفرت، بدتہذیبی ، تقسیم کا زہر گھولنے والا اداروں کے خلاف زہر اگل رہا ہے۔انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ہر نئے پلستر کی رونمائی کے ساتھ ہی عمران خان نیا جھوٹ ، ایک نیا الزام لگاتے ہیں جو دہشت گردی، کشمیر، قومی سلامتی پر قومی قیادت کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداکے خلاف غلیظ مہم چلانے والا، ہزارہ برادری کے جنازوں پر کہے کہ بلیک میل نہیں ہوں گا، وہ ملک کو اکھٹا کرے گا؟۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہارے ہوئے نالائق نااہل گھڑی چور،کرپٹ بہروپیئے کی کسی کو فکر نہیں ، بکتر بند زمان پارک خواتین اور بچوں کے حصار سے نکلیں۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان اداروں کے خلاف اپنے جھوٹے بیانات سے دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ عدالتی فیصلہ ملنے کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے، ارکان تحریک انصاف

اگلی پوسٹ

سوچ اور رویہ بدلنے تک عمران خان کو راستہ نہیں مل سکتا‘ سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوچ اور رویہ بدلنے تک عمران خان کو راستہ نہیں مل سکتا‘ سعد رفیق

سوچ اور رویہ بدلنے تک عمران خان کو راستہ نہیں مل سکتا‘ سعد رفیق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper