• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ عدالتی فیصلہ ملنے کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے، ارکان تحریک انصاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ عدالتی فیصلہ ملنے کے بعد ہی اجلاس میں جائیں گے، ارکان تحریک انصاف
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کا پارلیمنٹ لاجز میں اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی نے پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی معطلی کے بعد عدالتی حکم موصول ہونے کی صورت میں آئندہ کا لائحہ عمل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے اور ارکان نے کہا کہ عدالتی حکم ملنے سے قبل پارلیمنٹ آنے کا کوئی فائدہ نہیں۔اس سے قبل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور اسپیکرکے مو¿قف کے بعدپی ٹی آئی ممبران نے اپنا فیصلہ تبدیل کیا تھا اور عدالتی فیصلے کی روشنی میں ہی اسمبلی جانے کا فیصلہ کیا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عدالت کے تحریری حکم نامے تک پی ٹی آئی ممبران کو اجلاس میں آنے سے روکنے کا کہا ہے۔ذرائع کے مطابق استعفوں کا معاملہ معطل کے بجائے کالعدم ہوتو ہی پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی میں واپس آئیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کیا تھا اور عدالت نے ان حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی روک دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے، آل پارٹیز کانفرنس جاو اور اپنا موقف بیان کرو، آپ کو الزامات کی سیاست ختم کرنا ہوگا، حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخواہ

اگلی پوسٹ

قوم میں تقسیم کا زہرگھولنے والا اداروں کیخلاف زہراگل رہا ہے‘ہارے ہوئے نالائق نااہل گھڑی چور،کرپٹ بہروپیئے کی کسی کو فکر نہیں ، خواتین اور بچوں کے حصار سے نکلیں مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قوم میں تقسیم کا زہرگھولنے والا اداروں کیخلاف زہراگل رہا ہے‘ہارے ہوئے نالائق نااہل گھڑی چور،کرپٹ بہروپیئے کی کسی کو فکر نہیں ، خواتین اور بچوں کے حصار سے نکلیں مریم اورنگزیب

قوم میں تقسیم کا زہرگھولنے والا اداروں کیخلاف زہراگل رہا ہے‘ہارے ہوئے نالائق نااہل گھڑی چور،کرپٹ بہروپیئے کی کسی کو فکر نہیں ، خواتین اور بچوں کے حصار سے نکلیں مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper