• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان عہدہ سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے‘ اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 5, 2023
in پاکستان
0
عمران خان عہدہ سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے‘ اسحاق ڈار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خودپرست عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے آئینی طور پر ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے،عمران خان کی جانب سے کیا گیا ٹوئٹ غیر ذمے دارانہ ہے، ان کا مقصد پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور سیاسی ماحول خراب کرنا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںاسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی بڑی معیشت کو 24 سے 47 نمبر تک تنزلی دی، 24 سے47ویں نمبر پر آنے والی معیشت کی تباہی بری گورننس، نااہلی، بے مثال قرضوں کا ثبوت ہے۔ذخیرہ اندوزی، بدانتظامی، بدعنوانی کی حکمرانی نے عوام کو مہنگائی اور ناقابل برداشت مسائل سے دوچار کیا۔انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم نے عمران خان کو بطور رہنما سیاسی جماعت سکیورٹی ، نیشنل ایکشن پلان پر قومی مکالمے کے لیے مدعو کیا، شہباز شریف کے مدعو کرنے پر عمران خان کا غیرمہذب اور گھٹیا انداز میں ردعمل چونکا دینے والا ہے۔ افسوس ہے عمران خان اپوزیشن میں عزت سے رہنے کے بجائے ملک کو گرتا دیکھنا پسند کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کشمیر ڈے کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی مفاہمت اور ٹکراو دونوں کیلئے تیار ہے‘ شاہ محمود آج حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں آپ دہشتگردی کے عالم میں یکجہتی چاہتے ہیں یا انتشار ؟ پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی مفاہمت اور ٹکراو دونوں کیلئے تیار ہے‘ شاہ محمود آج حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں آپ دہشتگردی کے عالم میں یکجہتی چاہتے ہیں یا انتشار ؟ پریس کانفرنس

پی ٹی آئی مفاہمت اور ٹکراو دونوں کیلئے تیار ہے‘ شاہ محمود آج حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں آپ دہشتگردی کے عالم میں یکجہتی چاہتے ہیں یا انتشار ؟ پریس کانفرنس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper