• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی مفاہمت اور ٹکراو دونوں کیلئے تیار ہے‘ شاہ محمود آج حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں آپ دہشتگردی کے عالم میں یکجہتی چاہتے ہیں یا انتشار ؟ پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 5, 2023
in پاکستان
0
پی ٹی آئی مفاہمت اور ٹکراو دونوں کیلئے تیار ہے‘ شاہ محمود آج حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں آپ دہشتگردی کے عالم میں یکجہتی چاہتے ہیں یا انتشار ؟ پریس کانفرنس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مفاہمت اور ٹکراو دونوں کے لیے تیار ہے، حکومت بتائے کیا چاہتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آج قوم کی ضرورت کیا ہے، آپ دہشتگردی کے عالم میں یکجہتی چاہتے ہیں یا انتشار دیکھنا چاہتے ہیں؟، وزیراعظم نے پشاور دھماکے کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے، ہمیں بھی دعوت دی گئی ہے، دوسری طرف ہمارے پارٹی رہنماوں پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، سیاسی مخالفین کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وزیراعظم دعوت سے پہلے فیصلہ کریں الزام لگانا ہے یا دعوت دینی ہے، سیاسی انتقام لینا ہے یا شرکت کی دعوت دینی ہے، دو چیزیں ایک وقت میں نہیں چل سکتیں، فیصلہ کریں آپ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ آپ کا ایجنڈا دہشتگردی کا مقابلہ نہیں، کیسز سے رہائی ہے، آپ اے پی سی میں شرکت کی دعوت دے کر لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی گزشتہ 3 سال کا سلسلہ نہیں، پوری قوم گزشتہ 20 سال سے دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے، ٹی ٹی پی سے بات چیت کا آغاز نوازشریف نے 2013 میں کیا، جب بات چیت ناکام ہوئی تو آپریشن کا آغاز ہوا، ہمارے ساڑھے 3 سالوں میں دہشتگردی کے واقعات میں نسبتاً خاطر خواہ کمی آئی، ہم نے کوشش کی کہ خون بہنا بند ہو، امن آئے، کاروبار چلے، خون بہانا مقصود نہ تھا نہ ہے، جانیں بچانا مقصود تھا اور رہے گا،جنہوں نے پاکستان کے لئے جان قربان کی ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی بے حسی پر تعجب اور افسوس ہوا، کہتے ہیں خیبرپختونخوا کی حکومت 471 ارب روپے کا حساب دے، جو آپ کی نگرانی میں پنجاب کی پولیس پر خرچ ہوا کیا آپ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، ایک سازش اور مداخلت کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت کو رخصت کر کے ایک امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی، یہ حالات کیا پشاور حادثے سے بگڑے ہیں، یا اس کا اشارہ پہلے آگیا تھا، یہ جودہشتگردی کی نئی لہر آئی ہے، دیکھنے والی بات ہے اس کا ذمہ دار کون ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن بتائے اس کی آئینی ذمہ داری صاف اور شفاف الیکشن ہیں، یا من پسند نتائج کا حصول؟ لگتا ہے من پسند نتائج کا ٹارگٹ دیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان عہدہ سے ہٹائے جانے کے بعد سے غضبناک ہو گیا ہے‘ اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنے تک کوئی پاکستانی سکھ کی سانس نہیں لے سکتا،بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنے تک کوئی پاکستانی سکھ کی سانس نہیں لے سکتا،بلاول بھٹو

کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنے تک کوئی پاکستانی سکھ کی سانس نہیں لے سکتا،بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper