• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کیساتھ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ۔حکومت سندھ کو ٹیکنالوجی سے متعلق تجاویز دیں جس پرکافی پرکام کردیا گیا ہے،آئی جی سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2023
in پاکستان
0
عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کیساتھ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ۔حکومت سندھ کو ٹیکنالوجی سے متعلق تجاویز دیں جس پرکافی پرکام کردیا گیا ہے،آئی جی سندھ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی لہرکے پیش نظر عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کے ساتھ ہی کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد شیخ کی سربراہی میں عدالتوں کی سیکیورٹی پراجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری داخلہ، آئی جی سندھ، رینجرزحکام سمیت دیگرحکام نے شرکت کی اجلاس میں عدالتوں کی سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا ساتھ ساتھ ہی کمانڈوز کو سیکیورٹی پر تعینات کیا جائے گا، جبکہ سندھ ہائیکورٹ کی دیواروں اور اطراف کا جائزہ لیا جائے۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ ہم ٹیکنالوجی بیس سیکیورٹی پرتوجہ دے رہے ہیں، دنیا میں سیکیورٹی مسائل ٹیکنالوجی کی مدد سے حل کیے جارہے ہیں حکومت سندھ کو ٹیکنالوجی سے متعلق تجاویز دیں جس پرکافی پرکام کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کبھی سیکورٹی کے مسائل وسائل کی کمی بھی آڑے آتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو بلاک کر دیا‘ وکی پیڈیا اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہر کوئی پاکستان کی تاریخ اور ثقافت تک رسائی سے محروم ہو جائےگا

اگلی پوسٹ

بلاول کیخلاف نازیبا زبان، شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول کیخلاف نازیبا زبان، شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

بلاول کیخلاف نازیبا زبان، شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper