• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو بلاک کر دیا‘ وکی پیڈیا اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہر کوئی پاکستان کی تاریخ اور ثقافت تک رسائی سے محروم ہو جائےگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2023
in پاکستان
0
پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو بلاک کر دیا‘ وکی پیڈیا اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہر کوئی پاکستان کی تاریخ اور ثقافت تک رسائی سے محروم ہو جائےگا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سوشل میڈیا پر وکی پیڈیا کے آفیشل اکاو¿نٹ سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام پراجیکٹس کو پاکستان میں بلاک کر دیا ہے۔وکی پیڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ ہمیں پی ٹی اے کی جانب سے یکم فروری کو بتایا گیا کہ وکی پیڈیا کی سروس کو 48 گھنٹوں کے لیے ڈی گریڈ کر دیا گیا ہے اور پھر 3 فروری کو غیر قانونی مواد کا جواز بنا کر ہماری سروس کو پاکستان میں مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا۔آن لائن انسائیکلو پیڈیا کی جانب سے ٹوئٹر پر لکھا گیا کہ ہم معلومات سب انسانوں کےلئے پر یقین رکھتے ہیں اور وکی پیڈیا کی سروس کو پاکستان میں بلاک کرنے کا مطلب ہے کہ دنیا کی پانچویں بڑی آبادی کو بلا معاوضہ معلومات کی رسائی سے محروم کر دیا گیا، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہر کوئی پاکستان کی تاریخ اور ثقافت تک رسائی سے محروم ہو جائےگا۔ویب سائٹ نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ حکومت پاکستان ہر کسی کو معلومات تک رسائی کے حق میں ہمارا ساتھ دے گی اور وکی پیڈیا سروس اور پراجیکٹس کو فوری بحال کرے گی تاکہ پاکستان کے لوگ دنیا بھر میں اپنے معلومات کو شیئر کر سکیں۔

پچھلی پوسٹ

بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے کے 6 افسران کے خلاف مقدمہ درج

اگلی پوسٹ

عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کیساتھ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ۔حکومت سندھ کو ٹیکنالوجی سے متعلق تجاویز دیں جس پرکافی پرکام کردیا گیا ہے،آئی جی سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کیساتھ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ۔حکومت سندھ کو ٹیکنالوجی سے متعلق تجاویز دیں جس پرکافی پرکام کردیا گیا ہے،آئی جی سندھ

عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کیساتھ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ۔حکومت سندھ کو ٹیکنالوجی سے متعلق تجاویز دیں جس پرکافی پرکام کردیا گیا ہے،آئی جی سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper