• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

عمران خان کے الزامات سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے‘ بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 29, 2023
in دلچسپ
0
عمران خان کے الزامات سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے‘ بلاول بھٹو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر اپنے رد عمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے ہیں، اہم اپنی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ایسے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ عمران خان کے حالیہ بیان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے، ماضی میں دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے مجھے اور میری پارٹی کو دھمکیاں دی گئیں۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ہم عمران خان کے حالیہ توہین آمیز اور خطرناک الزامات کے حوالے سے قانونی پہلوں کو بھی دیکھ رہے ہیں، عمران خان ان الزامات سے قبل میرے والد کو بندوق کی نوک پر رکھنے کی دھمکی بھی دے چکا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اور اس کے حواریوں کی دہشتگردوں کی سہولت کاری اور ہمدردی کے حوالے سے دستاویزات تاریخ کا حصہ ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان جب حکومت میں تھا تو دہشتگردوں کو رہا اور جمہوریت پسندوں کو گرفتار کیا، اس نے خیبرپختونخوا کو دہشتگرد تنظیموں کے حوالے کیا، آج تک اس کی پارٹی دہشت گرد گروہوں کی فنڈنگ کرتی ہے، اگر مجھ پر، میرے والد یا پارٹی پر کوئی حملہ ہوا تو اس سب کا بھی حساب لیا جائے گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا عمران خان کو سمجھنا چاہئیے کہ ہر مرتبہ اس کی بیوی کو خواب آنے پر وہ ٹی وی پر آکر لوگوں سے متعلق الزامات عائد نہیں کر سکتا، ان کی اہلیہ کے خواب عدالتوں میں ثابت نہیں کئے جا سکتے، عمران خان کا الزام ہے کہ میرے خاندان کا کسی دہشت گرد تنظیم سے کوئی ناطہ ہے یا ہم کسی کو بھرتی کر کے نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کا الزام نہ صرف غیر منطقی ہے پیپلزپارٹی عمران خان کو چیلنج کرے گی، ہم پاپولر فکشن کو اپنے بیانئے پر حاوی نہیں ہونے دیں گے، جو ہماری سیاست کو زہر آلود اور جمہوریت کو تاراج کرے، ہم دہشت گردوں اور ان کے سیاسی فرنٹ مین کے پروپیگنڈے کا چارہ بننا بھی برداشت نہیں کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کا دماغ کام نہیں کر رہا وہ بوکھلا چکے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ جو مہنگائی ہوئی ہے وہ عمران خان کی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوئی ہے،میڈیا سے گفتگو

اگلی پوسٹ

پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی‘ فضل الرحمان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی‘ فضل الرحمان

پاکستان بننے کے بعد آزادی کیلئے لڑنے والوں کی قدر نہیں کی گئی‘ فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔

نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔

جواخبارات اور ٹی وی چینل بند ہوچکے ہیں ان کے سرکاری اشتہارات بند کیے جائیں گے، صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا جلد اجراء یقینی بنائیں گے، مرتضی سولنگی

جواخبارات اور ٹی وی چینل بند ہوچکے ہیں ان کے سرکاری اشتہارات بند کیے جائیں گے، صحافیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا جلد اجراء یقینی بنائیں گے، مرتضی سولنگی

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر  کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع فرینڈز آف کشمیر کے زیراہتمام بھارت کیخلاف احتجاج ۔

وفاقی اردو یونیورسٹی میں  ایک اور بڑا  اسکینڈل:قائمام وائس چانسلر نے اختیارات اور یونیورسٹی قانون سے تجاوز  کرتے ہوئے "نان ٹیچنگ” اسٹاف کی بڑی تعداد می تقرریاں کرکے، سرکاری ملازمت کے نام پر کروڑوں روپے "دیہاڑی” لگالی

کھیل لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کا ذریعہ ہے ، چینی صدر

کھیل لوگوں کے درمیان دوستی کے فروغ کا ذریعہ ہے ، چینی صدر

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر اور اور نااہل انتظامیہ اپنی عیاشیوں کے لئے طلباء ثم فیسوں میں اضافے کر دیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائمقام وائس چانسلر اور اور نااہل انتظامیہ اپنی عیاشیوں کے لئے طلباء ثم فیسوں میں اضافے کر دیا

دبئی‘ دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز

دبئی‘ دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ، نگراں وزیراعظم

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ، نگراں وزیراعظم

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

ستمبر 24, 2023
ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

ستمبر 24, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper