• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان کا دماغ کام نہیں کر رہا وہ بوکھلا چکے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ جو مہنگائی ہوئی ہے وہ عمران خان کی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوئی ہے،میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 29, 2023
in پاکستان
0
عمران خان کا دماغ کام نہیں کر رہا وہ بوکھلا چکے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ  جو مہنگائی ہوئی ہے وہ عمران خان کی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہوئی ہے،میڈیا سے گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گھوٹکی (نمائندہ خصوصی )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت جانے کی وجہ سے عمران خان کا دماغ کام نہیں کر رہا وہ بوکھلا چکے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اوباڑو پہنچنے وزیر اعلی سندھ نے بشیر آباد میں جام ہاوس پہنچ کر پیپلز پارٹی کے سینیٹر جام مہتاب حسین ڈہر کی ہمشیرہ جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئیں تھیں کی تعزیت کی بعد ازاں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت جانے کے بعد عمران خان کا دماغ کام کرنا چھوڑ گیا ہے پہلے انہوں نے امریکہ پر الزام لگایا پھر ہر اداروں پر تنقید کرتا رہتا ہے عمران خان اب نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور آصف علی زرداری پر الزامات لگا رہا ہے انہوں نے کہا کہ جو لوگ عمران خان کو لیکر آئے تھے وہ اس کو سمجھ گئے تھے سندھ میں مہنگائی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ آٹا اب 100 سو روپے فی کلو دکانوں پر فروخت ہو رہا ہے جو مہنگائی ہوئی ہے وہ عمران خان کی حکومت کی غلطئ پالیسیوں کی وجہ سے ہوئی ہے گھوٹکی میں امن و امان کے سوال پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوں کے خلاف بہت جلد ایک بڑا آپریشن شروع کیا جا رہا ہے سندھ حکومت کی طرف سے سندھ پولیس کو جدید اسلحہ خریدنے کے لئے رقم جاری کر دی گئی ہے سندھ میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے ہم کوشاں ہیں گھوٹکی سمیت سندھ بھر میں ڈاکوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا

پچھلی پوسٹ

عمران خان کے آصف زرداری کیخلاف الزامات خطرناک ہیں‘ وزیر اعظم مخالفین کیخلاف سازشیں، الزام تراشی اور زہر اگلنا عمران خان کا وطیرہ ہے‘ شہباز شریف

اگلی پوسٹ

عمران خان کے الزامات سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے‘ بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کے الزامات سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے‘ بلاول بھٹو

عمران خان کے الزامات سے میرے خاندان کیلئے خطرات بڑھ گئے‘ بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper