• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں 150 ارب کی لاگت سے واٹر اور سیوریج کے منصوبے 2023 تک مکمل کئے جائیں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2022
in پاکستان
0
کراچی میں 150 ارب کی لاگت سے واٹر اور سیوریج کے منصوبے 2023 تک مکمل کئے جائیں گے۔ چیف سیکریٹری سندھ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

کراچی (بیورورپورٹ )
چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ اسٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن، سیکریٹری خزانہ ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری بلدیات سید نجم شاہ، ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ اسداللہ خان اور پراجیکٹ ڈائریکٹر سید صلاح الدین احمد سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی میں پانی کی فراہمی اور سیوریج نظام کے منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی بحالی کے لئے کام کر رہی ہے۔ انہونے مزید کہا کہ کراچی میں 150 ارب روپے کی لاگت سے پانی کی فراہمی اور سیوریج کے نظام کی بہتری کے منصوبے شروع کئے جائیں گے اور یہ منصوبے ورلڈ بینک کے تعاون، سالیانہ ترقیاتی منصوبے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے زریعہ شہر میں پانی اور سیوریج کے نظام کو بہتر کیا جا رہا ہے انہونے مزید کہا کہ شہر کو فراہم ہونے والے پانی کی ایک ایک بوند کو فلٹر کیا جائے گا تا کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اجلاس میں ایم ڈی واٹر بورڈ اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ کراچی میں بلک واٹر سپلائی، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سمیت سیوریج اور واٹر سپلائی کی نئیں لائیں کے منصوبے ہیں جن پر 150 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ انہونے مزید بتایا کہ اس حوالے سے 7 مارچ کو ورلڈ بینک کے نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات ہے، واٹر بورڈ حکام نے مزید بتایا کہ یہ تمام منصوبے دسمبر 2023 تک ان منصوبوں کو مکمل کیا جائے گا۔ اجلاس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر سید صلاح الدین احمد نے مزید بتایا کہ سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کی 3 کچی آبادیوں کو بھی ماڈل کچی آبادی بنایا جا رہا ہے جہاں ان ان کچی آبادیوں میں پانی اور سیوریج کا بہترین نظام فراہم کیا جائے گا اور وہاں واٹر بورڈ کے ساتھ دیگر صوبائی محکمے بھی ترقیاتی کام کریں گے۔ یہ کچی آبادیاں ٹکر ولیج، پہلوان گوٹھ اور صوبہ نگر ہیں کہا پر 5 ملین ڈالر کے پانی اور سیوریج کے منصوبے دے رہے ہیں۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ کا کمشنر کراچی کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن امان بحالی اس لئے ممکن ہوئے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز ایک پیج پر تھے اور اب شہر کے انفرااسٹرکچر کی بحالی کہ لئے بھی تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر ہونا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسلم کھتری پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

اگلی پوسٹ

نیول چیف کا اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کے دوران بحری تنصیبات کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیول چیف کا اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کے دوران بحری تنصیبات کا دورہ

نیول چیف کا اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کے دوران بحری تنصیبات کا دورہ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک مل گیا ، جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ سے جمہوریہ ازبکستان کے سفیر کی ملاقات

جون 1, 2023
چیف سیکریٹری سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری سندھ کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper