• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی کی پی اے سی میں عدم شرکت پر آرمی چیف سے شکایت کا فیصلہ۔رینجرز کے پیراز انتہائی تشویش والے ہیں ڈی جی رینجرز نہیں آئے، چیئرمین کمیٹی نور عالم خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 23, 2022
in پاکستان
0
ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی کی پی اے سی میں عدم شرکت پر آرمی چیف سے شکایت کا فیصلہ۔رینجرز کے پیراز انتہائی تشویش والے ہیں ڈی جی رینجرز نہیں آئے، چیئرمین کمیٹی نور عالم خان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر ناراض ہوتے ہوئے آرمی چیف سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںڈی جی رینجرز، آئی جی ایف سی نارتھ کی عدم موجودگی پر کمیٹی نے اظہار ناراضی کیا۔پی اے سی کمیٹی نے ڈی جی رینجرز کی غیر حاضری کے باعث رینجرز کے پیراز لینے سے انکار کردیا۔ چیئرمین کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہ رینجرز کے پیراز انتہائی تشویش والے ہیں لیکن ڈی جی رینجرز نہیں آئے،ڈی جی رینجرز، آئی جی ایف سی نارتھ کی غیر حاضری پر آرمی چیف کو آگاہ کیا جائے۔پی اے سی (پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی)کی جانب سے سیکریٹری داخلہ پر بھی اظہار ناراضی کرتے ہوئے طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نےاو پی ایف ہاوسنگ اسکیم لاہور میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے کثیر المنزلہ کمرشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا دیا

اگلی پوسٹ

ریکوڈک، 1000ارب ڈالر کا اثاثہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریکوڈک، 1000ارب ڈالر کا اثاثہ

ریکوڈک، 1000ارب ڈالر کا اثاثہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper