• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا مارکیٹس اور ریسٹورنٹ رات 8 بجے بند کرانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
حکومت کا مارکیٹس اور ریسٹورنٹ رات 8 بجے بند کرانے کا اعلان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نیٹ نیوز )
وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کے حوالےسے مختلف اقدامات کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مارکیٹس اور ریسٹورینٹس رات 8 بجے بند کرائے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے توانائی بچت کے حوالے سے مختلف اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کے ہمراہ وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب اور قمر الزماں کائرہ بھی موجود تھے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومت کی توانائی بچت کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ یہ پالیسی ہمارے قومی کلچر کا حصہ بنے گی۔ قوم کو جن معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس لیے یہ کفایت شعاری پالیسی دی جا رہی ہے۔ ان اقدامات پر عملدرآمد سے ملک کو 62 ارب روپے کی بچت ہو گی۔خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا بھر میں ساڑھے 6 یا ساڑھے 7 بجے تک مارکیٹیں بند ہو جاتی ہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جہاں رات 12 بجے تک دکانیں کھلی رہتی ہیں۔ کفایت شعاری پالیسی اپنا کر دن کی روشنی سے استفادہ کیا جائیگا۔ ہم کہہ رہے ہیں کہ اپنی عادتیں نارمل کرلیں۔
انہوں نے کہا کہ کفایت شعاری پالیسی کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ توانائی بچت پالیسی کے تحت شادی ہالز کے اوقات کار 10 بجے تک کرنے کی تجویز ہے۔ کوشش ہوگی ریسٹورنٹس بند کرنے کا وقت بھی شادی ہالز کی طرح 10 بجے کر دیا جائے. اس کے علاوہ تجویز ہے کہ 20 فیصد سرکاری ملازمین گھر سے کام کریں تو 56 ارب کی بچت ہوگی۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری توانائی زیادہ تر فیول پر ہے آہستہ آہستہ اسے منتقل کر رہے ہیں۔ آئیڈل کیپسٹی پے منٹ 28 بلین ماہانہ سیونگ ہوگی۔ بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پرانے پنکھے 120 سے 130 واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ نئے پنکھے تقریباً 40 سے 60 واٹ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ اس لیے نئے پنکھوں کا استعمال کیا جائے اس سے 15 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ ایل ای ڈی بلبز کے استعمال سے 23 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ کپیسٹی پے منٹس کی مد میں 28 ارب بلین ماہانہ بچت ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ گیس فراہم کرنیوالی کمپنیاں گیزر کیلیے بچت کے آلات فراہم کرینگی۔ ان آلات کی بدولت  92 ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی۔ اسٹریٹ لائٹس دو کی جگہ ایک جلائیں گے تو 4 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ الیکٹرک بائیکس کی صنعت کو ترجیحی بنیاد پر فروغ دیں گے۔ اس سے ملک کو 86 ارب روپے کی بچت ہوگی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے وسائل چوائس یا آپشن نہیں دے رہے، دروازے بند ہو چکے ہیں۔ کفایت شعاری سے متعلق کنزویشن پالیسی پر دو روز میں مشاورت مکمل ہوگی۔ آئندہ  دو روز میں پالیسی سے متعلق چاروں صوبوں کو آن بورڈ کرینگے اور قوم کے وسائل کے حوالے سے صوبوں کو پالیسی دی جائے گی۔ کابینہ کی بنائی گئی کمیٹی کفایت شعاری سے متعلق پالیسی دے گی۔
وزیر دفاع نے کہا کہ توانائی بچت پالیسی کی جمعرات کی حتمی منظوری دے دی جائے گی۔ ہمیں وسائل میں رہنا ہے تو یہ ساری چیزیں دیکھنا ہوں گی۔خواجہ آصف نے واضح کیا کہ اس معاملے پر کسی کے ساتھ سختی سے نہیں نمٹا جائے گا۔ یہ کلچر ٹاپ  سے شروع ہونا چاہیے۔ سب سے پہلے سیاستدانوں کو اس پالیسی پر عمل کرنا ہوگا۔ جہاں ہم اپنی عادتیں ٹھیک کرینگے اسی طرح سے سب سے کہیں گے۔

پچھلی پوسٹ

لسبیلہ سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔

اگلی پوسٹ

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوہلو اور ژوب میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوہلو اور ژوب میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے کوہلو اور ژوب میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper