• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لسبیلہ سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 20, 2022
in پاکستان
0
لسبیلہ سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیلہ ( نمائندہ خصوصی )
لسبیلہ میں سلنڈر پھٹنے کے واقعے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے جس کےبعد اس سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔سول اسپتال کے برنس وارڈ انتظامیہ کے مطابق لسبیلہ سلنڈر دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والے افراد میں سے مزید دو زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد اس سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی ہے جب کہ متعدد افراد تاحال زیر علاج ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ذرائع کے مطابق منگل کی علی الصبح لسبیلہ کے شہر بیلہ میں چونگی منی بس اسٹاپ پر دکان میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں موقع پر ہی 2 افراد دم توڑ گئے تھے جب کہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس سے اطراف کی 7 دکانیں، ہوٹل تباہ ہوگئے جب کہ وہاں کھڑی 25 موٹر سائیکلیں جل گئیں۔ دھماکے کے بعد وہاں زخمیوں کی چیخ وپکار شروع ہوگئی۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں شروع کردیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے کے 25 سے زائد زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے کراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج مزید 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ باقی زخمیوں میں بھی کئی کی حالات تشویشناک ہے۔
ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر روبینہ بشیر نے کہا ہے اسپتال لائے جانے والے زیادہ تر زخمی 70 سے 90 فیصد تک جھلسے ہوئے ہیں۔پارلیمانی سیکریٹری صحت سندھ قاسم سومرو کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے کے واقعے کے 26 زخمیوں کو سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔ مرنے والوں کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو بہتر طبی سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے

بھی سول اسپتال کے برنس وارڈ کا دورہ کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاونڈ کے اندر تمام دہشتگرد ہلاک ، سرچ آپریشن مکمل ۔20 دسمبر کو ساڑھے بارہ بجے ایس ایس جی نے آپریشن شروع کیا ، ڈھائی بجے سارا کمپاونڈ کلیئر کر دیا وزیر دفاع

اگلی پوسٹ

حکومت کا مارکیٹس اور ریسٹورنٹ رات 8 بجے بند کرانے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کا مارکیٹس اور ریسٹورنٹ رات 8 بجے بند کرانے کا اعلان

حکومت کا مارکیٹس اور ریسٹورنٹ رات 8 بجے بند کرانے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper