• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبر پختونخواہ سے سینکڑوں دہشت گرد گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
خیبر پختونخواہ سے سینکڑوں دہشت گرد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور( نمائندہ خصوصی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخواہ نے سال 2022 میں سینکڑوں دہشت گرد گرفتار کر کے تخریب کاری کی درجنوں وارداتیں ناکام بنائیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخواہ نے سال 2022 کی سالانہ رپورٹ مرتب کرلی۔رواں برس سی ٹی ڈی نے 768 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، 90 دہشت گردوں کے سر پر انعام مقرر تھا۔قبائلی علاقوں سمیت صوبے بھر میں 2 ہزار 597 آپریشنز کیے گئے جن میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھی شامل ہیں، 19 سو 60 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا، گرفتار دہشت گردوں میں 628 ہائی پروفائل مطلوب ملزمان بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق آپریشنز کے دوران 349 دستی بم، 80 ایس ایم جی گنز، 16 خودکش جیکٹس اور 7 راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا۔سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں سال خیبر پختونخواہ پولیس کو 279 واقعات میں ٹارگٹ کیا گیا، رواں سال 116 پولیس جوان شہید جبکہ 125 زخمی ہوئے۔

پچھلی پوسٹ

شہباز شریف کااداکار فردوس جمال کو ٹیلی فون ،مزاج پرسی کی

اگلی پوسٹ

وزیر اعلی پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات ۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،فواہیں پھیلانے والے ناکام رہیں گے‘پرویز الٰہی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلی پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات ۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،فواہیں پھیلانے والے ناکام رہیں گے‘پرویز الٰہی

وزیر اعلی پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات ۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،فواہیں پھیلانے والے ناکام رہیں گے‘پرویز الٰہی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper