• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعلی پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات ۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،فواہیں پھیلانے والے ناکام رہیں گے‘پرویز الٰہی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
وزیر اعلی پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات ۔عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،فواہیں پھیلانے والے ناکام رہیں گے‘پرویز الٰہی
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی-ملاقات میںاسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مشاورت کی گئی- عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلی کو ساتھ بٹھا کر فیصلے کا اعلان کریں گے-وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی ، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی نے اس موقع پر کہا کہ عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے۔وزیر اعلی پرویز الٰہی نے واضح کیا کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مخالفین کی سیاست کو زیرو کر دیا ہے۔ افواہیں پھیلانے والے پہلے کی طرح اب بھی ناکام رہیں گے۔مونس الٰہی نے کہا کہ ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے اور عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوامحمود خان ، شاہ محمود قریشی ، اسد عمر ، فواد چوہدری ، پرویز خٹک، شبلی فراز ، علی امین گنڈاپوراور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے-

پچھلی پوسٹ

خیبر پختونخواہ سے سینکڑوں دہشت گرد گرفتار

اگلی پوسٹ

ن) لیگ نے وزیراعلی پنجاب واسپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پارٹی اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لئے شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر رہنماﺅں کا اجلاس ،اسمبلیوں کی تحلیل کے ممکنہ فیصلے ،آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

ن) لیگ نے وزیراعلی پنجاب واسپیکر کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے پارٹی اراکین اسمبلی سے دستخط کرا لئے شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر رہنماﺅں کا اجلاس ،اسمبلیوں کی تحلیل کے ممکنہ فیصلے ،آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper