• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد مقامی سطح پر تیار کیے موبائل فونز کو براعظم افریقہ کے مختلف ممالک بھیجا گیا، پی ٹی اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد مقامی سطح پر تیار کیے موبائل فونز کو براعظم افریقہ کے مختلف ممالک بھیجا گیا، پی ٹی اے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر تیار کیے گئے ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فونز کو برآمد کیا اور مستقبل میں فونز کی برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مقامی سطح پر تیار کیے موبائل فونز کو براعظم افریقہ کے مختلف ممالک بھیجا گیا۔بیان کے مطابق برآمد کیے گئے موبائل فونز کو پاکستانی کمپنی انو وی ٹیلی کام نے متحدہ عرب امارت (یو اے ای) کے برانڈ ’سیگو‘ کے نام سے تیار کیا تھا۔رپورٹ میں تصدیق کی گئی کہ اپریل 2021 میں کام شروع کرنے والی کمپنی انو وی نے ایک سال میں ایک لاکھ 20 ہزار موبائل بیرون ممالک بھجوائے تاہم بیان میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ کمپنی نے بیرون ممالک بھجوائے گئے تمام موبائلز اسمارٹ بنائے تھے یا وہ ہینڈ سیٹ تھے۔انو وی ٹیلی کام نے بیرون ممالک کے موبائل برانڈز کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے گزشتہ سال اپریل میں کام شروع کیا تھا اور اسے پی ٹی اے نے سرٹیفکیٹ جاری کیا تھا۔انو وی ٹیلی کام کے علاوہ ملک میں دیگر کمپنیاں بھی مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری کر رہی ہیں، تاہم دیگر کمپنیوں کی جانب سے تیار کیے جانے والے فونز ملک میں ہی فروخت کیے جاتے ہیں۔مقامی سطح پر ٹو جی ٹیکنالوجی کے علاوہ فور جی ٹیکنالوجی کے حامل اسمارٹ موبائل کی تیاری بھی ہوتی ہے، تاہم اس کے لیے خام مال دوسرے ممالک سے منگوایا جاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ: 89 پولیس کانسٹبلز کوسینیارٹی کی بنیاد پر ہیڈ کانسٹبلز پر ترقیاں دینے کی منظوری

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم سے جاوید لطیف کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم سے جاوید لطیف کی ملاقات

وزیر اعظم سے جاوید لطیف کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper