• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاڑکانہ: 89 پولیس کانسٹبلز کوسینیارٹی کی بنیاد پر ہیڈ کانسٹبلز پر ترقیاں دینے کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
لاڑکانہ: 89 پولیس کانسٹبلز کوسینیارٹی کی بنیاد پر ہیڈ کانسٹبلز پر ترقیاں دینے کی منظوری
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان) ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی زیر صدارت ڈپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع پولیس لاڑکانہ 89 پولیس کانسٹبلز کوسینیارٹی کی بنیاد پر ہیڈ کانسٹبلز پر ترقیاں دینے کی منظوری دے دی گئی جس کے باعث ترقیاں حاصل کرنے والے پولیس جوانوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی ہیں، ترقیاں حاصل کرنے والوں میں عبدالباسط بھٹی، عبدالمجید سوہو، شاہنواز ابڑو، اعجاز احمد کھاوڑ، اوشاق علی برڑو، ندیم احمد راہوجو، مولابخش بروہی، نادر علی سیال، زاہد علی سومرو، طارق علی کیہر، میانداد ابڑو، محمد الیاس تنیو، عبدالنبی کھوکھر، شیر یزداں، قربان علی انڑ، اسلم لانگاھ اور دیگر شامل ہیں، ڈپارٹمینٹل پروموشن کامیٹی کے میمبر ایس پی ہیڈ کوارٹر آصف رضا بلوچ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سرفراز احمد پیچوہو، پی ڈی ایس پی بشیر احمد ابڑو، شیٹ کلرک محمد نواز مگسی اور سینئر کلرک واجد علی میمن کی موجودگی میں جوانوں کے سابقہ رکارڈ کا بھی جائزہ لیا گیا، اس موقع پر ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے ترقیاں حاصل کرنے والے پولیس عملداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پروموشن حاصل کرنے سے آپ کی ذمیداریوں میں مزید اضافہ ہو چکا ہے، قوی یقین ہے کے آپ اپنی بڑھتی ہوئی ذمیداریوں کو مزید احسن طریقے سے نبھاکر سماج دشمن عناصروں کے خلاف نتیجہ خیز کاروائیوں میں محکمہ پولیس کے لیے نیک نامی کا باعث بنیں گے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کی مجال ہی نہیں کہ اسمبلیاں توڑے ، عمران خان صرف عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن

اگلی پوسٹ

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد مقامی سطح پر تیار کیے موبائل فونز کو براعظم افریقہ کے مختلف ممالک بھیجا گیا، پی ٹی اے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد مقامی سطح پر تیار کیے موبائل فونز کو براعظم افریقہ کے مختلف ممالک بھیجا گیا، پی ٹی اے

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد مقامی سطح پر تیار کیے موبائل فونز کو براعظم افریقہ کے مختلف ممالک بھیجا گیا، پی ٹی اے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper