• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

امریکہ میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 16, 2022
in پاکستان
0
امریکہ میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ، بلاول بھٹو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (نیٹ نیوز) وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے، بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے اور معا شی تعلقات بہتر ہوں۔ نیو یارک میں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک دن میں تو سب مسائل حل نہیں ہوتے مگر پچھلے 6 سے 7ماہ میں پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ ادھر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ لارڈ طارق احمد نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ، دولت مشترکہ اور ڈویلپمنٹ آفس لارڈ طارق احمد آف ومبلڈن نے نیویارک میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی یو این اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے صدر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پانی بحران، پائیدار ترقی سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سیلاب تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یو این جنرل اسمبلی میں قرار داد منظور ہوئی تھی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرار داد کی منظوری پر شکریہ ادا کیا، صدر جنرل اسمبلی نے گروپ آف 77 اور چین کی پاکستان کی کامیاب قیادت کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

شریعت عدالت کا خواجہ سرا بچوں کیلیے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بنانے کا حکم۔حکومت اپنی ذمے داری پوری نہیں کررہی کہ یہ بچے کہاں جائیں گے، وفاقی شریعت عدالت

اگلی پوسٹ

سندھ میں سرکاری ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی تنخواہ 73 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ 4 ہزار روپے کردی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ میں سرکاری ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی تنخواہ 73 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ 4 ہزار روپے کردی گئی

سندھ میں سرکاری ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی تنخواہ 73 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ 4 ہزار روپے کردی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper