• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شریعت عدالت کا خواجہ سرا بچوں کیلیے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بنانے کا حکم۔حکومت اپنی ذمے داری پوری نہیں کررہی کہ یہ بچے کہاں جائیں گے، وفاقی شریعت عدالت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 16, 2022
in پاکستان
0
شریعت عدالت کا خواجہ سرا بچوں کیلیے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بنانے کا حکم۔حکومت اپنی ذمے داری پوری نہیں کررہی کہ یہ بچے کہاں جائیں گے، وفاقی شریعت عدالت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) وفاقی شریعت عدالت نے وزارت انسانی حقوق کو حکم دیا ہے کہ خواجہ سرا بچوں کے لیے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کیا جائے۔عدالت نے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے ایس او پیز کی تیاری کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی، جس کے ارکان میں زمرد خان، ڈاکٹر امجد ثاقب رضا ، چیئرپرسن این سی ایچ آر اور اور ندیم کشش شامل ہوں گے۔کمیٹی 24 روز میں ایس او پیز طے کرکے عدالت میں رپورٹ پیش کرے گی۔ قبل ازیں وفاقی شریعت عدالت کے چیف جسٹس نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ٹرانسجینڈر بچوں کو حقوق فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ کی سربراہی میں وفاقی شریعت عدالت کے 2 رکنی بینچ نے ٹرانسجیڈر ایکٹ کے خلاف مقدمات کی سماعت کی، جس میں چیف جسٹس نے وزارت انسانی حقوق کے وکیل کو بغیر کسی تیاری کے عدالت میں پیش ہونے پر ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عدالت آنے سے پہلے آرڈر پڑھ لیا کریں۔ وزرات انسانی حقوق ٹرانسجیڈر بچوں کو حقوق فراہم کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومت اپنی ذمے داری پوری نہیں کررہی کہ یہ بچے کہاں جائیں گے۔ کیس کی آئندہ سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت۔ہمیں توانائی کی مقامی پیداوار اور اضافے کےلئے کوششیں کرنا ہوں گی،، وزیر اعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

امریکہ میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ، بلاول بھٹو

امریکہ میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ، بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper