• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2022
in پاکستان
0
پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کا انعقاد
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کا انعقاد

نلتر(نمائندہ خصوصی ) نلتر سکی ریزورٹ میں سعدیہ خان اور چلڈرن سکی کپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اسکیئنگ کے دلدادہ اور مقامی لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے یہ سنسنی خیز اور شاندار مقابلے دیکھے۔ ملک بھر سے نامور اسکیئرز نے ریس کے سلالم اور جائنٹ سلالم کیٹیگریز میں جگہ بنانے کے لیے بھر پور مقابلہ کیا۔ خواتین اسکیئرز اور نوجوان ایتھلیٹس نے منجمد درجہ حرارت میں خطرناک ڈھلوانوں پر اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پاک فضائیہ نے اس ریزورٹ کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لئے ہر ممکن سہولت فراہم کی ہے۔

اس ایونٹ کو ایک نوجوان اسکیئر سعدیہ خان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جو24سال کی عمر میں ایک کار حادثے میں وفات پا گئیں تھیں۔ یہ ٹورنامنٹ ملک بھر سے خواتین اسکیئرز کو اپنی جسمانی اور ذہنی استعداد کو بروئے کار لانے کے لئے منعقد کیا جا تاہے۔

پچھلی پوسٹ

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیبلز آپریٹرز کے مسائل حل کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی

اگلی پوسٹ

تعلیمی اداروں میں سانئسی نمائش کے انعقاد ایک خوش آئند ہے کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تعلیمی اداروں میں سانئسی نمائش کے انعقاد ایک خوش آئند ہے کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد

تعلیمی اداروں میں سانئسی نمائش کے انعقاد ایک خوش آئند ہے کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper