• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیبلز آپریٹرز کے مسائل حل کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2022
in پاکستان
0
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیبلز آپریٹرز کے مسائل حل کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیبلز آپریٹرز کے مسائل حل کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی

شہریوں کے حقوق متاثر ہونگے تو انتظامیہ تحرک میں آئے گی۔ کمشنر کراچی

کیبلز تاریں کاٹنے سے انٹرنیٹ کی سروس معطل ہوجاتی ہے ۔ کمشنر کراچی

کووڈ 19 کے بعد زیادہ تر کاروبار زندگی آن لائن منتقل ہو چکا ہے محمد اقبال میمن

تدریسی عمل، دفاتر کے کام، تجارتی سرگرمیاں آن لائن ہو رہی ہیں۔ کمشنر کراچی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیبلز آپریٹرز اور کے الیکٹرک کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی ضلعی سطح پر آپریٹ کرے گی۔ کمیٹی میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، کے الیکٹرک، کیبلز آپریٹرز، ٹیلی کام کمپنیز کے نمائندے شامل۔ کمیٹی کیبلز کی بنچنگ کرنے کے لئے پلان مرتب کرے گی اور اس پر عمل درآمد کے لئے ٹائم فریم وضع کرے گی۔ جبکہ اس سلسلے میں کوتاہیوں کی نشاندہی اور اس سدباب کرے گی۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی زیر صدارت کے الیکٹرک ، کیبلز آپریٹرز، ٹیلی کام کمپنیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔کیبلز آپریٹرز کی نمائندگی خالد آرائیں ،غفران مجتبیٰ ، سعید شاہ ، کامران زہری نے کی۔ کے الیکٹرک سے ڈائریکٹر گورنمینٹ افیئرز حارث صدیقی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر منیر احمد شیخ ،مینجر سرمد شاہ نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز شرقی آصف جان صدیقی، ملیر گھنور خان لغاری، جنوبی ارشاد علی سوڈر ، کورنگی سلیم اللہ اوڈھو، ڈی آئی جی جنوبی شرجیل کھرل کے علاوہ کے ایم سی، کنٹونمنٹ بورڈ اور ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ کمشنر کراچی نے کا کہنا تھا کہ کیبلز کے تار کانٹے سے عام شہری متاثر ہو رہے ہے، کووڈ 19 کے بعد زیادہ تر کاروبار زندگی آن لائن منتقل ہو چکا ہے۔ بچوں کی تعلیم ، دفاتر کے کام اور تجارتی سرگرمیاں آن لائن ہو رہی ہیں ۔بچوں کے امتحانات جاری ہیں، شہریوں کے حقوق متاثر ہونگے تو انتظامیہ تحرک میں آئے گی۔ رابطے منقطع ہونے سے تمام سرگرمیاں معطل ہوکر رہ جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں میں خامیاں ہیں، مل کر نہیں چلیں گے ،تو مسائل جاری رہیں گے۔ اس موقع پر کیبلز آپریٹرز ایسوسی ، کے الیکٹرک اور ٹیلی کام کمپنیوں نے اجلاس کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

قمبر( نمائندہ خصوصی )قمبر میں پولیس مقابلہ،اطہر متین قتل کیس کا مرکزی ملزم انور ہلاک ہو گیا

اگلی پوسٹ

پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کا انعقاد

پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ خان اور چلڈرن اسکی کپ کا انعقاد

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت  سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

"شل” نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستانیوں دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا

"شل” نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستانیوں دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

مظفرآباد میں  مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف  احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیامظفرآباد میں  مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف  احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیا

مظفرآباد میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیامظفرآباد میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج آزادی چوک میدان کارزار بن گیا

ستمبر 30, 2023
چنائے:ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 9 ہزار کروڑ روپے منتقل

چنائے:ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 9 ہزار کروڑ روپے منتقل

ستمبر 30, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper