• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعلی سندھ کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم سے ملاقات۔ مدارس دینیہ کا مفت تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے۔ وزیر اعلی سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 12, 2022
in پاکستان
0
وزیر اعلی سندھ کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد  نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم سے ملاقات۔ مدارس دینیہ کا مفت تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے۔ وزیر اعلی سندھ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی سندھ سندھ سید مراد علی شاہ کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم و جامعہ کے غیرملکی طلباء و اساتذہ سے ملاقاتیں کیں۔نائب مہتمم جامعہ سے ملاقات میں جامعہ بنوریہ عالمیہ اور دیگر دینی مدارس کی تعلیمی خدمات سمیت دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم نے بنوریہ آمد پر وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اُنہیں جامعہ کے شعبہ غیر ملکی کے کانوکیشن میں شرکت کی خصوصی دعوت دی۔
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاکہ دینی مدارس کی تعلیمی خدمات قابل تحسین ہیں اور مفت تعلیم دینے میں مدارس اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ یہ دکھ کر خوشی ہوئی کہ یہاں غیر ملکی طلباء بھی پڑھتے ہیں۔ انشاء اللہ سالانہ تقریب کے موقع پر ضرور شرکت کرونگا۔
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ جامع وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلزپارٹی عبدالقادر قادر پٹیل، پیپلز پارٹی کے رہنما علی احمد خان بھی وزیراعلی سندھ کے ہمراہ تھے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا جھوٹے مقدمے سے باعزت بری ہونا حق و سچ کی جیت ہے۔رحمت خان وردگ

اگلی پوسٹ

ہم وادی سندھ کی تہذیب کے وارث ہیں، لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوچکے ہیں مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم وادی سندھ کی تہذیب کے وارث ہیں، لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب بارشوں  کی وجہ سے تباہ ہوچکے ہیں مراد علی شاہ

ہم وادی سندھ کی تہذیب کے وارث ہیں، لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوچکے ہیں مراد علی شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper