• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا جھوٹے مقدمے سے باعزت بری ہونا حق و سچ کی جیت ہے۔رحمت خان وردگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 11, 2022
in پاکستان
0
ڈیلی میل کی جانب سے جھوٹی خبر چلانے کا اعتراف حق و سچ کی جیت ہے اور بے بنیاد خبریں چلوانے اور جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے لئے شرم کا مقام ہے۔رحمت خان وردگ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراجی( بیورو رپورٹ )
تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا منشیات کے جھوٹے اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر بنائے گئے جھوٹے مقدمے سے باعزت بری ہونا حق و سچ کی جیت ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت کے اس وزیر کو خودکشی کرلینی چاہئے جس نے قرآن پر حلف لیکر رانا ثناء اللہ کو منشیات فروش قرار دیا تھا اور تاثر دیا تھا کہ انکی حکومت میں سیاسی انتقامی کارروائیاں نہیں ہورہیں
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت سیاسی انتقام کی بنیاد پر مقدمات نہ بنائے بلکہ پارلیمنٹ میں قانون سازی کرکے ایسا قانون بنائے کہ جھوٹے مقدمات بنانے اور کردار کشی کے لئے جھوٹی خبریں شائع کرانا ثابت ہوجانے پر ذمہ داروں کو بھاری ہرجانہ ادا کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ شفاف سیاست دعوؤں سے نہیں بلکہ عمل سے ہی ثابت ہوتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

قمبر: اعظم سواتی جوڈیشل مجسٹریٹ ائینڈ سول جج کے سامنے پیش۔ عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اگلی پوسٹ

وزیر اعلی سندھ کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم سے ملاقات۔ مدارس دینیہ کا مفت تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے۔ وزیر اعلی سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلی سندھ کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد  نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم سے ملاقات۔ مدارس دینیہ کا مفت تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے۔ وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ کی جامعہ بنوریہ عالمیہ آمد نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم سے ملاقات۔ مدارس دینیہ کا مفت تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ہے۔ وزیر اعلی سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper