• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جنرل (ر) باجوہ کو باس نہیں کہا، آرمی چیف کو پرانی پالیسیوں پر نہیں چلنا چاہیئے‘ عمران خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 8, 2022
in پاکستان
0
جنرل (ر) باجوہ کو باس نہیں کہا، آرمی چیف کو پرانی پالیسیوں پر نہیں چلنا چاہیئے‘ عمران خان
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جنرل (ر) باجوہ کو باس نہیں کہا، میں وزیر اعظم تھا، نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز کو لے کر نہیں چلنا چاہئیے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے زمان پارک میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے سے متعلق کبھی نہیں سوچا تھا ان کے خلاف پراپیگنڈہ کیا گیا۔ پرویز الٰہی نے مجھ پر مکمل اعتماد کیا ہے جیسا میں چاہوں گا وہ ویسا کرینگے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ پہلے بھی نیب اسٹیبلشمنٹ کے ماتحت تھی صرف کمزروں پر ہاتھ ڈالتی رہی، معاشرہ اس وقت تک تگڑا نہیں ہوتا جب تک انصاف نہ ہوتا ہو۔ عمران خان نے کہا کہ سب سے بڑا اثاثہ اوورسیز پاکستانی ہیں اگر وہ سرمایہ کاری کریں تو پاکستان کو کسی اور ملک سے مانگنے کی ضرورت نہیں۔ ارشد شریف کی والدہ نے جن کے نام لئے وہی نام میں نے لئے ایف آئی آر ارشد شریف کی والدہ کی خواہش پر ہونی چاہئیے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ سلمان شہباز کی واپسی این آر او ٹو کا حصہ ہے،دو خاندانوں نے اداروں کو کمزور کیا، اداروں کو مارشل لا کی عادت پڑ گئی تھی جب حکومت میں آئے تو ہر قسم کا مافیا موجود تھا مگر ان کے خلاف ایکشن نہیں لے سکے۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مذہبی انتہا پسندی کو روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ لوگوں کو دین کی زیادہ معلومات دی جائیں، میرے اوپر حملے کا اڑھائی ماہ پہلے پلان بنایا گیا، پلاننگ کے ذریعے ویڈیوز کو ریلیز کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

برطانوی اخبار نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا، تمام الزامات جھوٹے ہیں‘ ڈیلی میل

اگلی پوسٹ

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان عمران خان نے درج مختلف مقدمات میں گرفتاری کے خوف سے نقل و حرکت روک دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان عمران خان نے درج مختلف مقدمات میں گرفتاری کے خوف سے نقل و حرکت روک دی

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان عمران خان نے درج مختلف مقدمات میں گرفتاری کے خوف سے نقل و حرکت روک دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper