• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

برطانوی اخبار نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا، تمام الزامات جھوٹے ہیں‘ ڈیلی میل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 8, 2022
in پاکستان
0
برطانوی اخبار نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا، تمام الزامات جھوٹے ہیں‘ ڈیلی میل
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف سے معافی مانگ لی۔ خیال رہے کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019 کو ایک آرٹیکل میں الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کے فنڈز میں چوری کی۔ ڈیلی میل کا کہنا تھا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شہباز شریف کے متعلق تحقیقات کی اطلاع دی گئی تھی، قومی احتساب بیورو نے کہا تھا کہ چوری ہونے والی رقم میں ڈی ایف آئی ڈی کی سیلاب زدگان کیلئے دی گئی گرانٹ بھی شامل تھی۔ اب برطانوی اخبار نے وزیراعظم سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا، تمام الزامات جھوٹے ہیں اور ہم اس چیز پر شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں۔

پچھلی پوسٹ

برآمدات میں اضافہ کےلئے برآمد کنندگان کو مراعات دینے ضروری ہے‘ ایز آف ڈوئنگ بزنس پر عملدرآمد میں اسٹیٹ بینک اہم کردار ادا کرسکتا ہے، مسائل حل کرکے معاشی ترقی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے‘ کامران ٹیسوری

اگلی پوسٹ

جنرل (ر) باجوہ کو باس نہیں کہا، آرمی چیف کو پرانی پالیسیوں پر نہیں چلنا چاہیئے‘ عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنرل (ر) باجوہ کو باس نہیں کہا، آرمی چیف کو پرانی پالیسیوں پر نہیں چلنا چاہیئے‘ عمران خان

جنرل (ر) باجوہ کو باس نہیں کہا، آرمی چیف کو پرانی پالیسیوں پر نہیں چلنا چاہیئے‘ عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper