• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنرسندھ کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر گورنر ہاس میں تقریب میں صوبہ کے عوام میں یکجہتی اور بھائی چارہ پیدا کرنے کے مشن پر ہوں ، کامران ٹیسوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 4, 2022
in پاکستان
0
گورنرسندھ کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر گورنر ہاس میں تقریب  میں صوبہ کے عوام میں یکجہتی اور بھائی چارہ پیدا کرنے کے مشن پر ہوں ، کامران ٹیسوری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے سندھ کلچر ڈے کے موقع پر گورنر ہاس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،صوبائی وزیر محنت سعید غنی ، اومان، قطر ، بحرین کے قونصل جنرلز، بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر، عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ حاضرین محفل نے گورنر سندھ کے اس اقدام کو سراہا۔ تقریب میں حسن سرہندو ،نروندا مالنی اور فہیم الن فقیر نے سندھ کے روایتی گیت اور سازوں سے حاضرین کو محظوظ کیا۔ گورنر سندھ نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ انہیں پاکستان اور کراچی کا بیٹا ہونے پر ناز ہے انہیں سندھ دھرتی کا باسی ہونے پر بہت زیادہ فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج اس تقریب کا مقصد لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنا اور صوبہ کی صدیوں پرانی تہذیب کا جشن منانا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ میں صوبہ کے عوام میں یکجہتی اور بھائی چارہ پیدا کرنے کے مشن پر ہوں کیونکہ ہم سب مل کر شاہ لطیف کی اس دھرتی کو امن و محبت کا گہوارہ بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ صوفیوں اور قلندروں کی دھرتی ہے جنہوں نے ہمیشہ محبت کا درس دیا۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ سندھ کی ثقافت دنیا کی قدیم ترین تہذیب میں سے ایک ہے اور سندھی ثقافتی دن ایثار ،بھائی چارے اور محبت کا درس دیتا ہے، اجرک اور سندھی ٹوپی ہمارا فخر ہے اور ثقافت کا اہم جزو بھی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ثقافت دنیا بھر کے انسانوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ایک موثر ذریعہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ سندھ کی ثقافت آج دنیا بھر میں پھیلی نظر آتی ہے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ صوبہ کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کا مل کر کام کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں سیلاب زدگان کوبھی یاد رکھنا ہے کیونکہ بہت سے خاندان آج بھی بے گھر ہیں اور ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ گورنر سندھ نے جس طرح اس تقریب کا انعقاد کیا ہے وہ ان کی سندھ دھرتی سے محبت کا اظہار ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کا تازہ بیان پارلیمانی جمہوری نظام پر حملوں کا تسلسل ہے، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز کا آغاز ”اکیسویں صدی میں اردو تنقید“ کے موضوع پر سیشن میں فکشن ، غزل ، تانیثی تنقید پر گفتگو سے ہوا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز کا آغاز ”اکیسویں صدی میں اردو تنقید“ کے موضوع پر سیشن میں فکشن ، غزل ، تانیثی تنقید پر گفتگو سے ہوا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز کا آغاز ”اکیسویں صدی میں اردو تنقید“ کے موضوع پر سیشن میں فکشن ، غزل ، تانیثی تنقید پر گفتگو سے ہوا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper