• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک کےخلاف کوئی سازش ہے تو اس کا نام عمران خان ہے، عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، امیر جے یو آئی عمران خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 28, 2022
in پاکستان
0
ملک کےخلاف کوئی سازش ہے تو اس کا نام عمران خان ہے،  عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، امیر جے یو آئی عمران خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اپر کوہستان (نمائندہ خصوصی )جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے وہ کہتے ہیں اسلام آباد آتا تو تباہی مچ جاتی، اگر وہ آتے تو ان کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کو اکھٹا کرنے کا کہہ کر صرف 10 ہزار لوگ جمع کرسکے،ملک کے خلاف کوئی سازش ہے تو اس کا نام عمران خان ہے،عمران خان کو ایک گولی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی عوام کے سامنے کھلے میدان میں کھڑا ہوں ،ہمیں عمران خان کا ایجنڈا معلوم تھا، ہم نے اس کے ایجنڈے کو ناکام بنایا،ابا نے اپنے نکے کو عاق کردیا، ہم کیا کرسکتے ہیں،ملک میں مستحکم سیاسی نظام کی جنگ لڑ رہے ہیں،اگر یہ استعفے دیں تو ملک کا نظام ان سے پاک ہوجائےگا۔پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ہم نے صرف عمران خان کی حکومت ختم نہیں کی، ہم نے ملک کو بچایا ہے، ہم نے پاکستان کو عالمی تنہائی اور معاشی دیوالیہ پن سے بچایا۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت کے خلاف سازش ہوئی ہے، ان کی حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، ہم نے ڈنکے کی چوٹ پر انہیں اقتدار سے نکالا ہے، ہم نے انہیں گریبان سے پکڑ کر اقتدار سے باہر کیا ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آج عمران خان کو آزادی یاد آگئی، ہمیں ان کی آزادی کی حقیقت معلوم ہے،وہ آزادی نہیں آوارگی چاہتے ہیں، ان کے جلسے دیکھنے کے بعد بھی کیا قوم نہیں جانتی کہ وہ آزادگی کے نام پر فحاشی اور آوارگی چاہتے ہیں۔سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ عمران خان ہماری معاشی اقدار کو ختم کرنا چاہتے ہیں، وہ ہمارے نوجوانوں کو بزرگوں کے خلاف کھڑا کرنا چاہتے ہیں تاہم ہم نے اپنے گھر کی حفاظت کرنی ہے، ہم نے اپنے نوجوان کو اسلام، اپنی اقدار، بڑوں کی فرمابرداری کا راستہ دکھانا ہے، ہم مغربی تہذیب کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صرف معاشی اور سیاسی عدم استحکام ہی پیدا نہیں کیا بلکہ انہوں نے پاکستان کے اخری حصار، ہماری دفاعی قوت کو بھی تقسیم کرنے اور آپس میں لڑانے کی کوشش اور سازش کی ہے، اگر ملک کے خلاف کوئی سازش ہے تو اس کا نام عمران خان ہے، اس کے خلاف کوئی اور سازش نہیں ہوسکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ عمران خان نے پنڈی میں جلسہ کیا، دعوے کیے تھے 10 لاکھ لوگ جلسے میں لاو¿ں گا، کہتے تھے کہ اسلام آباد آوں گا، کیوں نہیں آئے اسلام آباد، کہتے ہیں اسلام آباد آتا تو تباہی مچ جاتی، میں کہتا ہوں کس کی تباہی مچ جاتی، اگر وہ آتے تو ان کی تباہی مچ جاتی، وہ اسلام آباد پھر آکر دکھائیں، کہا تھا کہ 10 لاکھ لوگوں کو اکھٹا کروں گا، صرف 10 ہزار لوگ جمع کرسکیں، ان میں کئی ہزار سرکاری ملازمین کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ جلسے میں شرکت کریں۔سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ عمران خان کو ایک گولی تو وہ اپنے گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں، انہوں نے کہا مجھ پر 3 خود کش حملے ہوئے لیکن آج بھی عوام کے سامنے کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان کا ایجنڈا معلوم تھا، ہم نے اس کے ایجنڈے کو ناکام بنایا، انہوں نے مخالفین کے نیب کو استعمال کرکے انتقامی کارروائیاں کیں، ہم تو ا?ج بھی اسے استعمال نہیں کر رہے، انہوں نے سیاست دانوں کو گرفتار کیا، مقدمے بنائے، ان کا منشور کو چور چور کہنا تھا، اگر ہمیں ا نتقام لینا ہوتا تو ہم نیب کے قانون میں ترامیم نہ کرتے، ہم انسانی حقوق کے منافی شقیں نکالیں، اگر انتقام لینا ہوتا تو ہم وہ شقیں نہ نکالتے۔سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ عمران خان پہلے کہتے تھے کہ نیب کا اسٹیبلمنٹ سے کوئی تعلق نہیں اور آج کہتے ہیں کہ نیب اسٹیبلشمنٹ کے کنٹرول میں تھا، پہلے کہتا تھا کہ یہ بھی چور ہے وہ بھی چور ہے اور آج کہتا ہے کہ مجھے تو آئی ایس آئی والے کہتے تھے کہ یہ چور ہیں تو میں ان کے خلاف مقدمے دائر کرتا تھا، انہوں نے کہا کہ آج وہ آئی ایس آئی اور فوج کیوں خراب ہوگئی، آج تمہاری پشت سے ہاتھ اٹھالیا تو آج وہ گناہ گار ہوگئے۔انہوںنے کہاکہ جب فوج ان کے ساتھ تھی اور ان پر تنقید ہو رہی تھی تو فوج بھی ٹھیک تھی، جنرل قمر جاوید باجودہ بھی ٹھیک تھے، باجوہ صاحب کو لوگ نکے دا ابا کہتے تھے تو آج جب ابے نے اپنے نکے کو عاق کردیا ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں…

Previous Post

اگر عمران خان اسمبلیوں سے نکل آئے تواپریل میں الیکشن ہونگے:شیخ رشید ہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں، سابق وزیر داخلہ

Next Post

ہم جو کچھ ہیں آپ کی مرہون منت ہے، جنرل ساحر کا اپنے اساتذہ کو شاندار خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم جو کچھ ہیں آپ کی مرہون منت ہے، جنرل ساحر کا اپنے اساتذہ کو شاندار خراج تحسین

ہم جو کچھ ہیں آپ کی مرہون منت ہے، جنرل ساحر کا اپنے اساتذہ کو شاندار خراج تحسین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper