• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اگر عمران خان اسمبلیوں سے نکل آئے تواپریل میں الیکشن ہونگے:شیخ رشید ہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں، سابق وزیر داخلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 28, 2022
in پاکستان
0
اگر عمران خان اسمبلیوں سے نکل آئے تواپریل میں الیکشن ہونگے:شیخ رشید ہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں، سابق وزیر داخلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی )سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے نکل آئے تو 567 نشستیں خالی ہونگی اور اپریل میں جنرل الیکشن ہونگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ میں پہلے ہی کیبنٹ میں کہتا تھا کہ اسمبلیاں تھوڑ دیں اور الیکشن میں جائیں، ہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لئے تیار ہیں، پنجاب کی بے بس پولیس فیض آباد میں سٹیج نہیں لگوا سکی۔شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ نے خوف وہراس پیدا کیا لیکن عوام کا سمندر الیکشن کے لئے ریفرنڈم تھا، اعظم سواتی کی گرفتاری الیکشن سے خوفزدہ حکومت کی سازش ہے۔سابق وزیر نے کہا کہ 77 وزراءعوام میں نہیں جا سکتے، گھروں میں قیدوبند ہیں، تباہ حال معیشت اور سنگین سیاسی بحران قومی سلامتی کے لئےخطرہ ہیں، ہماری لڑائی چوروں سے ہے چوکیداروں سے نہیں۔

Previous Post

چین کی ترقی کاچمتکار خصوصی اقتصادی زونز کے قیام سے جڑا ہے، نوید قمر

Next Post

ملک کےخلاف کوئی سازش ہے تو اس کا نام عمران خان ہے، عمران خان اسلام آباد آتا تو اس کی تباہی مچ جاتی، 10 لاکھ لوگوں کا کہہ کر 10 ہزار جمع کرسکے، امیر جے یو آئی عمران خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper