• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

11ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 57 واقعات ۔سب سے زیادہ واقعات لاہور ایئر پورٹ پر ہوئے، لاکھوں ڈالر نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 25, 2022
in پاکستان
0
11ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 57 واقعات ۔سب سے زیادہ واقعات لاہور ایئر پورٹ پر ہوئے، لاکھوں ڈالر نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ )ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں تسلسل سے اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 11 ماہ کے دوران پی آئی اے کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 57 واقعات رپورٹ ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات پر مبنی اعداد و شمار جاری کر دئیے، سب سے زیادہ واقعات لاہور ایئر پورٹ پر واقع ہوئے۔رپورٹ کے مطابق جنوری تا اکتوبر53 اور نومبر میں 4 واقعات رپورٹ ہوئے، طیاروں سے پرندے ٹکرانے کی وجہ سے قومی ایئرلائن کو لاکھوں ڈالر نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا۔پرندے ٹکرانے کے سب سے زیادہ 21 واقعات طیاروں کے لینڈنگ کے دوران ہوئے، دوران اپروچ 12 اور ٹیک آف کے وقت طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 8 واقعات رپورٹ ہوئے۔پی آئی اے کے مطابق پرندے ٹکرانے سے پانچ طیاروں کو نقصان پہنچا، زیادہ تر واقعات میں طیارے بڑے نقصان سے محفوظ رہے۔کراچی ایئرپورٹ پر جنوری سے اکتوبر تک پرندے ٹکرانے کے 6 واقعات ہوئے، رواں ماہ 2 واقعات ہوئے، مجموعی طور پر 8 طیاروں کے پرندے ٹکرانے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔لاہور میں جنوری تا اکتوبر 23 اور نومبر میں 2 واقعات رپورٹ ہوئے، مجموعی طور پر 25 واقعات رپورٹ ہوئے، اسلام آباد ایئر پورٹ پر 10 ماہ کے دوران 8 واقعات رپورٹ ہوئے، فیصل آباد ایئرپورٹ پر 1، سکھر 1، کوئٹہ 7، پشاور 4 جب کہ دمام میں ایک واقعہ رپورٹ ہوا۔جن طیاروں کو پرندے ٹکرانے سے نقصان پہنچا، ان میں پی آئی اے کے اے ٹی آر، بوئنگ 777، ایئر بس 320 طیارے شامل ہیں۔ترجمان کے مطابق طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے باعث قومی ایئر لائن کو اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں، اور اس سے پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوتا ہے۔

Previous Post

گوادر بندرگاہ ،ڈی سلٹنگ منصوبے پر اگلے ماہ سے کام شروع ہونے کا امکان اگر کوئی تعطل نہ آیا تو یہ جون 2023ءتک مکمل ہو جائے گا،ایک ارب روپے مختص

Next Post

عمران خان پر حملہ، مقدمے کے تفتیشی افسر کو بدل دیا گیا جے آئی ٹی سربراہ کی سفارش پر انور شاہ کو نیا تفتیشی آفیسر مقرر کر دیا گیا ‘ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا، ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دےدی

عمران خان پر حملہ، مقدمے کے تفتیشی افسر کو بدل دیا گیا جے آئی ٹی سربراہ کی سفارش پر انور شاہ کو نیا تفتیشی آفیسر مقرر کر دیا گیا ‘ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper