• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گوادر بندرگاہ ،ڈی سلٹنگ منصوبے پر اگلے ماہ سے کام شروع ہونے کا امکان اگر کوئی تعطل نہ آیا تو یہ جون 2023ءتک مکمل ہو جائے گا،ایک ارب روپے مختص

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 25, 2022
in پاکستان
0
گوادر بندرگاہ ،ڈی سلٹنگ منصوبے پر اگلے ماہ سے کام شروع ہونے کا امکان  اگر کوئی تعطل نہ آیا تو یہ جون 2023ءتک مکمل ہو جائے گا،ایک ارب روپے مختص
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوادر( نمائندہ خصوصی ) گوادر بندرگاہ کی آپریشنل گہرائی کو بحال کرنے کے پیش نظر ڈی سلٹنگ منصوبے پر اگلے ماہ سے کام شروع کئے جانے کا قوی امکان ہے اور توقع ظاہر کی گئی ہے کہ اگر کوئی تعطل نہ آیا تو یہ جون 2023ءتک مکمل ہو جائے گا۔گوادر پورٹ اتھارٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مینٹی ننس آف ڈریجنگ مسٹر ندیم نے کہا کہ ڈی سلٹنگ کے طریق کار اور منصوبہ بندی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ، اس تناظر میں تکنیکی تجاویز اور مالیاتی تجاویز کو دو ہفتوں میں مکمل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ طریق کار طے ہونے کے بعد ٹینڈرنگ کے عمل میں کامیاب فرم کو گوادر بندرگاہ کی تمام برتھوں کی کھوئی ہوئی گہرائی کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ڈریجنگ کے کام کا ٹھیکہ دیا جائے گا۔ ایک سوال پر انہوں نے بتایا کہ دو فرموں بشمول ایک مقامی کمپنی اور ایک چینی کمپنی نے بولی کے عمل میں حصہ لیا اور جو باضابطہ طور پر منتخب کردہ مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق اہل سمجھی جائیں گی۔گوادر پورٹ اتھارٹی کے ایک اور اہلکار نے کہا کہ یہ دوسری بار ہے کہ ڈی سلٹنگ منصوبے کے لئے ٹینڈرنگ کا عمل کیا گیا ہے ۔ فی الحال دو کمپنیاں بولی میں شریک ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل 16 اگست کو ایک ٹینڈر کھولو گیا تھا تاہم کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا ءپر اے منسوخ کرنا پڑا تھا اور گزشتہ ٹینڈرنگ کے عمل میں ایک چینی کمپنی سمیت چھ کمپنیاں سامنے آئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ ڈریجنگ کی کل لاگت کا تعین فی مکعب میٹر آپریشن کے پیمانے اور گاد سے پاک ہونے والے رقبے کے سائز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں ڈریجنگ کے عمل کے لیے پہلے ہی ایک ارب روپے مختص کیے جا چکے ہیں۔اہلکار نے بتایا کہ گوادر پورٹ اتھارٹی نے متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھنے والی فرموں یا ٹھیکیداروں کو مدعو کیا ہے جو مالی طور پر مستحکم ہیں اور ٹینڈر دستاویزات کے مطابق نیویگیشن چینل کی مینٹی ننس ڈریجنگ کے لیے موزوں ہیں۔

Previous Post

پاک فوج نے آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کا بیان بے بنیاد ہے، آزاد کشمیر میں نام نہاد دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے، آئی ایس پی آر

Next Post

11ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 57 واقعات ۔سب سے زیادہ واقعات لاہور ایئر پورٹ پر ہوئے، لاکھوں ڈالر نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper