• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہیں گے‘رائے ونڈ کےلئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب۔ پرویز الٰہی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2022
in پاکستان
0
آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہیں گے‘رائے ونڈ کےلئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب۔ پرویز الٰہی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ چودھری پرویز الٰہی نے رائے ونڈ کے لئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا، پرویز الٰہی نے افتتاحی تختی کی نقاب کشائی اور دعائے خیر کی، پاجیاں چوک پر تقریب کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرا کر بہت بڑی دینی خدمت سرانجام دی، تبلیغی جماعت پر پابندی عائد ہونے کے بعد میں نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعو دی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے بات کرنے کی استدعا کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے میری استدعا پر سعودی ولی عہد سے تبلیغی جماعت پر پابندی ہٹانے کی درخواست کی جو مان لی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ان کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی ہٹوانے پر ہمیشہ اجر پہنچتا رہے گا۔ طلبہ کو ترجمہ اور ناظرہ قرآن مجید کے فیصلے کا اجر عمران خان اور ساری پی ٹی آئی کو بھی ملے گا۔ جو کام ہم نے کیا ہے وہ رہتی دنیا تک یا درہے گا، جب سے پاکستان بنا ہے یہ کام نہیں ہوا، تبلیغی جماعت دنیا بھر کے مسلمانوں کا چہرہ ہے، بعض لوگوں کی وجہ سے بد قسمتی سے دنیا بھر میں مسلمانوں کا مثبت تشخص متاثر ہوا۔

پچھلی پوسٹ

ملکی ایئرپورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ ایف بی آر کسٹمز رولز2001 میں اہم ترامیم کرے گی، اسٹیک ہولڈر کو مسودہ بھجوا دیاگیا

اگلی پوسٹ

تعلیم، صحت اور صاف و پرامن ماحول بچوں کی بہتر صحت مند نشونما کے لیے ضروری ہیں۔بلاول بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تعلیم، صحت اور صاف و پرامن ماحول بچوں کی بہتر صحت مند نشونما  کے لیے ضروری ہیں۔بلاول بھٹو زرداری

تعلیم، صحت اور صاف و پرامن ماحول بچوں کی بہتر صحت مند نشونما کے لیے ضروری ہیں۔بلاول بھٹو زرداری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper