• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملکی ایئرپورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ ایف بی آر کسٹمز رولز2001 میں اہم ترامیم کرے گی، اسٹیک ہولڈر کو مسودہ بھجوا دیاگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 20, 2022
in پاکستان
0
ملکی ایئرپورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ ایف بی آر کسٹمز رولز2001 میں اہم ترامیم کرے گی، اسٹیک ہولڈر کو مسودہ بھجوا دیاگیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پاکستان نے بندرگارہوں کے بعد ملک کے تمام انٹرنیشنل ائیر پورٹس کے ذریعے سے بھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر پورٹس سے پھر زمینی راستے کے ذریعے افغانستان بھجوانے کیلئے چمن، طورخم اور غلام خان کسٹمز سٹیشنز کیلئے ڈسپیچ ہوگا، ایف بی آر نے فضائی راستے سے آنے والے ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان کی انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے کلیئرنگ کا میکنزم متعارف کروانے بھی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے کسٹمز رولز2001 میں اہم ترامیم کی جا رہی ہیں۔میڈیا کو دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز رولز میں ترامیم کا مسودہ تیار کرکے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی آراءکیلئے جاری کردیا ہے اور ان سے کہا گیا کہ 15 دن کے اندر اپنی آراءو تجاویز بھجوائیں۔مجوزہ ترمیمی کسٹمز رولز میں کہا گیا کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا سامان لانے والی ائیر لائنز کو ائیر بل دینا ہو گا ، صرف اس سامان کی چمن، طورخم اور غلام خان کسٹمز اسٹیشنز تک ڈسپیچ کیلیے کارگو ہو سکے گی۔

پچھلی پوسٹ

کے الیکٹرک نے لوگوں کو بہت تکلیف دی ہے، گورنر سندھ حافظ نعیم الرحمن نے جتنی باتیں کی ہیں وہ صوبہ کی آواز ہیں، کامران ٹیسوری

اگلی پوسٹ

آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہیں گے‘رائے ونڈ کےلئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب۔ پرویز الٰہی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہیں گے‘رائے ونڈ کےلئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب۔ پرویز الٰہی

آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رہیں گے‘رائے ونڈ کےلئے تین سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبے کا افتتاح کر دیا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب۔ پرویز الٰہی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper