• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور:اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب تباہ ہونے والے ڈرون کا مالک گرفتار:حراست میں لیا گیا شخص ڈرون کیمروں کا مکینک ہے، پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 18, 2022
in پاکستان
0
لاہور:اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب تباہ ہونے والے ڈرون کا مالک گرفتار:حراست میں لیا گیا شخص ڈرون کیمروں کا مکینک ہے، پولیس
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)
پولیس نے ڈرون طیارہ اڑانے والے ملزم حامد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔گزشتہ روز لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب اورنج ٹرین ٹرمینل کے واشنگ ایریا میں ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا تھا، جس کے بعد سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو سیل کیا اور بم ڈسپوزل سکواڈ سے چیک کروایا گیا، جس میں کوئی بارود یا ڈیوائس تو نہیں ملی البتہ طیارے کے نچلے حصے میں کیمرہ نصب تھا۔چوہنگ پولیس نے اورنج ٹرین لائن سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور پولسی نے تفتیش شروع کردی کہ ریموٹ کنٹرول طیارہ کہاں سے آپریٹ ہوا ۔۔ حساس تنصیب کے اندر پہنچ کر کیسے گرگیا۔تھانہ چوہنگ پولیس نے طیارہ آپریٹ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے، جس کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی ہے۔حامد نامی شخص نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے کہ وہ ڈرون کیمروں کا مکینک ہے اور ٹیسٹ فلائٹ لیتے ہوئے ڈرون طیارہ آوٹ آف رینج ہوکر اورنج ٹرین لائن کے واشنگ ایریا میں جا گرا۔دوسری جانب پولیس نے تخریب کاری سمیت مختلف پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی ہیں اور کہا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے اور طیارے کے پرزے فرانزک کے لئے اسلام آباد بھجوائیں جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

ظفر احمد خان ‘ صحافت کا روشن ستارہ

اگلی پوسٹ

کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت:چھ مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت:چھ مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت:چھ مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper