• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاڑکانہ:سندھ پیپلز ہاری کمیٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈی مارکیٹ سے پریس کلب تک پاک فوج زندہ باد ریلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 16, 2022
in پاکستان
0
لاڑکانہ:سندھ پیپلز ہاری کمیٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈی مارکیٹ سے پریس کلب تک پاک فوج زندہ باد ریلی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) لاڑکانہ میں سندھ پیپلز ہاری کمیٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈی مارکیٹ سے پریس کلب تک پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جہاں شرکائے نے پاک افواج کے حق میں نعرے بازی بھی کی، اس موقع پر صوبائی صدر محمد پنہل خان لہر، ضلعی صدر محمد ایوب چاچڑ، تاج محمد بلیدی، مہران ابڑو، نور محمد، ہادی بخش چوہان، زمان علی، علی اکبر، علی مراد چاچڑ، نظام الدین ملّہ، خادم حسین، غلام حیدر شیخ سمیت دیگر نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کی ہر جیالہ پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملکی سالمیت کے ضامن اور مستقبل کے وزیراعظم ہیں، ہم پاک افواج کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے والے عمران نیازی اپنا قبلہ درست کرکے بھارتی وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے لیے کام کرنا چھوڑ دیں اور ان کا فرمانبردار بیٹا نہ بنیں ورنہ ملک کے 22 کروڑ عوام ان کو گھیراؤ کریں گے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

لاڑکانہ پولیس کارروائیاں 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا

اگلی پوسٹ

لکی مروت: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 اہلکار شہید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لکی مروت: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 اہلکار شہید

لکی مروت: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 6 اہلکار شہید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper