• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاڑکانہ پولیس کارروائیاں 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 16, 2022
in پاکستان
0
لاڑکانہ پولیس کارروائیاں  10 ملزمان کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے پولیس مقابلوں، منشیات فروشی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اور سرگرم 10 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ، منشیات، ایک لاکھہ نقدی، موبائل فونز اور سولر پلیٹ برآمد کرلی، تفصیلات کے مطابق حیدری پولیس نے دوران چیکنگ مطلوب ملزم محمد علی سولنگی کو بغیر لائسنس ریوالور گولیوں سمیت، علی گوہر آباد پولیس نے دوران گشت مطلوب ملزم سجاول شیخ کو بغیر لائسنس پسٹل گولیوں سمیت، سی آئی اے پولیس نے تھانہ علی گوہر آباد کی حدود میں جوا کے اڈے پر کامیاب چھاپہ مارکر 7 جواریوں بدر علی، نیاز، نظام الدین، ریاض، مظہر، غلام نبی اور لقمان جتوئی کو نقدی 54 ہزار نقدی سمیت، دڑی پولیس نے منشیات فروش عرفان جروار کو منشیات سمیت گرفتار کرلیا، دوسری جانب ولید پولیس نے شہری حاکم علی گوپانگ کی چوری شدہ موبائل فون، دڑی پولیس نے شہری بشیر احمد سے چھینی گئی نقدی 50 ہزار اور عبدالرسول شیخ کی سولر پلیٹ اور حیدری پولیس نے شہری ثناءاللہ لہر کی چوری شدہ موبائل فون برآمد کرلی ہے، پولیس کے مطابق گرفتار تمام ملزمان کے خلاف ایسے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ اورصدر ایف پی سی سی آئی کا معا شی چیلنجز پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

لاڑکانہ:سندھ پیپلز ہاری کمیٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈی مارکیٹ سے پریس کلب تک پاک فوج زندہ باد ریلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ:سندھ پیپلز ہاری کمیٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈی مارکیٹ سے پریس کلب تک پاک فوج زندہ باد ریلی

لاڑکانہ:سندھ پیپلز ہاری کمیٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈی مارکیٹ سے پریس کلب تک پاک فوج زندہ باد ریلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper