• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہے, فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ، جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 16, 2022
in پاکستان
0
آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہے, فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ، جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایکس سروس مین سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہے, فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ، انتخابات میں فوج پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے جبکہ فوج صرف لڑائی جھگڑے کو کنٹرول کرنے کیلئے موجود ہوتی ہے، سارے سسٹم ٹھیک ہوتے ہیں سسٹم چلانے والوں میں خرابی ہوتی ہے، پاکستان میں آج گالم گلوچ کا رواج ہے اسکی زمہ داری کون لیگا؟ حملہ آور کا شاید عمران خان کو قتل کرنا مقصد نہیں تھا ،ایکس سروس مین کا سیاست میں حصہ لینا حق ہے، الیکشن جلد ہونا چاہیے وزیراعظم جلد الیکشن کا اعلان کریں،بیوروکریسی کا ڈھانچہ ملک کی ایڈمنسٹریشن کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہے وزیر آتے جاتے رہتے ہیںفوج حکومت کا حصہ ہوتی ہے ،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہے،آرمی چیف کے اعلان میں تاخیر کی وجہ شائد وزیر اعظم کی مشاورت ہو،شہباز شریف کو سات ماہ ہوگئے ہیں انہیں پتہ ہےکہ چیف کی تعیناتی ہونی ہے، پاکستان کی بیورو کریسی ، اداروں اور فوج نے محنت کی، پاکستان کو ٹوٹتے بھی دیکھا ،آج پاکستان کو ڈوبتا ہوا دیکھ رہا ہوں، آرمی چیف جنرل باجوہ میرے بیٹے کے کلاس فیلو اور بیٹے جیسے ہیں،بیوروکریسی کا ڈھانچہ ملک کی ایڈمنسٹریشن کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہے وزیر آتے جاتے رہتے ہیںفوج حکومت کا حصہ ہوتی ہے سارے سسٹم ٹھیک ہوتے ہیں سسٹم چلانے والوں میں خرابی ہوتی ہے، پاکستان کا سسٹم جمہوریت ہے،بیوروکریسی میں سول اور یونیفارم بیورو کریسی ہے،بیوروکریسی کا ڈھانچہ ملک کی ایڈمنسٹریشن کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہے ،وزیر آتے جاتے رہتے ہیںفوج حکومت کا حصہ ہوتی ہے، ملک کے حالات کشیدہ ہورہے ہیں، گالم گلوچ ہو رہا ہے جو نہیں ہوناچاہیے،فوج کاکام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے،سرحدوں کی حفاظت اس لئے کی جاتی ہے کہ رقبہ ہوگا تو ملک ہو گا ،ملک کا رقبہ آبادی کیلئے ہوتا ہے، فوج کا کام چوکیدار کا ہے، ملک میں مارکٹائی ہورہی ہو تو فوج حکومت کو مشورہ دیتی ہے آگے حکومت کی مرضی ہوتی ہے، انتخابات میں فوج پر دھاندلی کا الزام لگتا ہے،فوج صرف لڑائی جھگڑے کو کنٹرول کرنے کیلئے موجود ہوتی ہے،حملہ آور کاشاید عمران خان کو قتل کرنا مقصد نہیں تھا ،آج کل آرمی چیف کی تعیناتی کی باتیں ہو رہی ہے،آرمی چیف کی تعیناتی کا حق آئین کے مطابق وزیر اعظم کا ہےآرمی چیف کے اعلان میں تاخیر کی وجہ شاید اس پر وزیر اعظم کسی سے مشورہ کر رہے ہیں،شہباز شریف کو سات ماہ ہوگئے ہیں انہیں پتہ ہے چیف بدلی ہوناہے کیا آپکو نہیں پتہ خان صاحب کہتے ہیں آرمی چیف میرٹ پر ہو،میرٹ یہ ہے کہ جانے والا چیف اپنی تجاویز بھیجتا ہے،،آرمی چیف کی تجاویز پر وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرتا ہے،لیفٹننٹ جنرل تقریبا تمام کمانڈ کرنے کیلئےموزوںہوتے ہیں، پاکستان آج کل نیچے جا رہا ہے، پاکستان میں سسٹم کیا ہے پاکستان کا ڈھانچہ ہمیشہ رہے گاآج ہم دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان کی حالت کس طرف جا رہی ہےپاکستان میں آج گالم گلوچ کا رواج ہے اسکی زمہ داری کون لیگا؟اس سسٹم کو کون ٹھیک کریگاکہتے ہیں کہ فوج کی ذمہ داری سرحدوں کی حفاظت کرنا ہےجب پتا ہو توفوج اپنے بندے مرنے نہیں دیتی ، افواج پاکستان اپنی زندگی کے ساتھ کھیلتی ہے، کہتے ہیں فوج انتخابات میں دھاندلی کرواتی ہےہم کو باخبر رکھنے کیلئے ایک بندہ وائرلس کے ذریعے انفارم کرتے ہیںمیں اتنا جانتا ہوں جو آپ سنتے ہیں اور جو لکھتے ہیں افواج پاکستان کو گالیاں پڑتی ہے،اگر خان صاحب پر فائر ہوا تو کیوں اور کس نے کیا؟ اگر مارنا ہوتا تو اسکے نتائج کچھ اور ہوتے فائر کرنے والے شخص کا مشن کیا تھا؟خان صاحب کو اگر قتل کرنا چاہتا تھا وہ بچ نہیں ہو سکتا تھا،ایکس سروس میں سوسائٹی کا میں سرپرست ہوں،ایکس سروس مین سوسائٹی میں آرمی ایئرفورس نیوی سمیت سب شامل ہیںاس کی بنیاد 1991 میں رکھی گئی جنرل علی قلی خان یا لاہور میں جو سوسائٹی ہے اس کا ھم سے کوئی تعلق نہیںہماری ایکس سروس میں سوسائٹی واحد رجسٹرڈ سوسائٹی ہے،ایکس سروس مین کا سیاست میں حصہ لینا حق ہے،سابق فوجی کیوں سیاست میں نہیں آسکتا،اچھی حکومت ہونی چاہئے الیکشن جلد ہونا چاہیے وزیراعظم الیکشن کا اعلان کریں۔

پچھلی پوسٹ

ریڈیو کے موجد کی کمپنی کے سامنے

اگلی پوسٹ

توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا۔ قومی خزانہ لوٹنے کا ایک تسلسل رہا ہے، سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کے ہاتھ لوٹ مار سے رنگے ہوئے ہیں۔سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا۔  قومی خزانہ لوٹنے کا ایک تسلسل رہا ہے، سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کے ہاتھ لوٹ مار سے رنگے ہوئے ہیں۔سراج الحق

توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا۔ قومی خزانہ لوٹنے کا ایک تسلسل رہا ہے، سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کے ہاتھ لوٹ مار سے رنگے ہوئے ہیں۔سراج الحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper