کراچی( نمائندہ خصوصی)
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے اسکولز اور کالجزمیں ترجمہ کےساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز دے دی۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو خط لکھ دیا جس میں اسکولز اور کالجزمیں ترجمہ کےساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز دی