• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے ہینڈز پاکستان کو 10 جدید وہیل چیئرز کا تحفہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 2, 2022
in پاکستان
0
انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے ہینڈز پاکستان کو 10 جدید وہیل چیئرز کا تحفہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کامرس رپورٹر )
انڈس موٹرکمپنی نے اپنی سماجی ذمہ داری گاڑیوں سے بالاتر مفادات کے تحت ہینڈز پاکستان کو یہاں گڈاپ میں اپنے آفس میں منعقدہ چھوٹی سی تقریب میں 10 جدید وہیل چیئرز تحفے میں دی۔آئی ایم سی کے ہیڈ آف سی ایس آراورکارپوریٹ کمیونیکیشن اسد عبداللہ نے وہیل چیئرز ہینڈز کے سی ای او شیخ تصور احمد کے حوالے کیں۔
ہینڈز پاکستان کا شمار پاکستان کے سرفہرست غیر منافع بخش اداروں میں ہوتا ہے جو معاشرے کے پسماندہ افراد کو صحت،تعلیم، روزگار، پانی، سینی ٹیشن،انفراسٹرکچر اور آفات کے خطرات کو کم کرنے کے حوالے سے خدمات فراہم کررہا ہے۔ آئی ایم سی کے سی ای او علی اصغر جمالی نے کہا”” موبیلیٹی فار آل ” ٹویوٹا کے مستقبل کے ٹرانسفارمیشنل وژن کا حصہ ہے جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جامع اور قابل رسائی موبیلیٹی فراہم کرنے کے لئے طریقے تلاش کررہاہ ے۔

ہینڈز کئی عشروں سے ملک بھر میں طبقات کی فلاح وبہبود کیلئے بہترین کام انجام دے رہا ہے۔“انہوں نے کہا”ہمارا یہ چھوٹا سے اقدام ہینڈز انڈیپنڈنٹ لیونگ سینٹر میں معذوریوں کا شکار ہمارے بھائی اور بہنوں کوبااختیا ربنانے میں مدد دے گاتاکہ دسترس کے حوالے سے چیلنجوں سے نمٹتے ہوئے زیادہ آزاد زندگی گزار سکیں۔ہم زیادہ جامع ماحول تشکیل دینا چاہتے ہیں اور ہم نے حال ہی میں نیاز ملک کو اپنا سفیر برائے روڈ سیفٹی مقرر کیا ہے جو ایک حادثہ میں بچ گئے تاہم حادثہ نے انہیں مفلوج بنادیا لیکن وہ دوسروں کیلئے ایک شاندار مثال ہیں۔میں سمجھتا ہوں کہ صرف مضبوط معذوری ہی اختلافات کو قبول کرنے اور ان کا احترام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔“
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سی ای او ہینڈز پاکستان، شیخ تنویر احمد نے کہا”ہم آئی ایم سی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے معذور افراد کو معاشرے میں آزادانہ زندگی گزارنے میں مدد دینے کے ہمارے مشن میں ہماری اعانت کی۔ ہم ہنر سکھانے اور سفرکیلئے تربیت سے لے کر ایڈوکیسی اور ایک سازگار ماحول فراہمی تک یہ فریضہ انجام دے رہے ہیں، ہر وہ چیز جو ایک معذور شخص کو خود مختار بنانے میں مددگار ہے۔“
ہینڈز انڈیپنڈنٹ لیونگ سینٹر (ایچ آئی ایل سی) ایک ایڈوانس سینٹر ہے اور معذور افراد کیلئے ایک منفرد وسائل ہے جس کا انتظام او انصرام معذور افراد کے پاس ہے۔

Previous Post

نئوڈیرو،گڑھی خدا بخش بھٹوخاندان کے مزار کے پاس دوکانوں کی مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑکنے 20 سے زائد دوکانیں جل گئی

Next Post

شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ :پاک فوج کے 2 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ :پاک فوج کے 2 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ :پاک فوج کے 2 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper