• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ :پاک فوج کے 2 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 2, 2022
in پاکستان
0
شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ :پاک فوج کے 2 جوان شہید ، 4 دہشت گرد جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 4 دہشت گرد مارےگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شاہرگ کے قریب کمان پاس کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،

سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانے پر ہیلی کے ذریعے کارروائی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلےمیں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے بھاگنے کے تمام راستوں کو بندکیا، دیگر دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے فورسزکا کلیئرنس آپریشن جاری ہے، دہشت گردوں سے آئی ای ڈیز سمیت بھاری تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

Previous Post

انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے ہینڈز پاکستان کو 10 جدید وہیل چیئرز کا تحفہ

Next Post

کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی خصوصی ہدایت پر ہزارہ ٹاؤن میں پولیس سٹیشن قائم

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper