• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معروف مزاحیہ اداکاررفیع خاور ننھا کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
معروف مزاحیہ اداکاررفیع خاور  ننھا کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (ماننٹرننگ ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔دو عشروں تک لاکھوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ملک کے ممتاز کامیڈین رفیع خاورعرف ننھا نے پی ٹی وی کے معروف ڈرامے ’’ الف نون ‘‘ سے شہرت حاصل کی۔انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1966ء میں فلم ’’ وطن کا سپاہی ‘‘ سے کیا۔معروف پاکستانی فلم ’’ دبئی چلو ‘‘ نے ننھا کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ان کی دیگر یادگار فلموں میں سوہرا تے جوائی ، سالا صاحب،نوکر تے مالک، نمک حلال، تیری میری اک مرضی ،مہندی اور دیگر قابل ذکر ہیں۔ننھا کے ٹائٹل رول پر مشتمل فلم سالا صاحب لاہور میں 300 ہفتے تک زیر نمائش رہی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔رفیع خاور ننھا اور رنگیلا کی فلمی جوڑی کو شائقین نے بے پناہ پسند کیا جبکہ فلمی ہیروئین میں ممتاز،انجمن ،مسرت شاہین،رانی،دردانہ رحمان اور نازلی پسند کی جاتی تھیں۔ننھا کی بطور ہیرو اور کامیڈین سب سے زیادہ پسند کی جانی والی جوڑی نازلی کے ساتھ تھی۔


ننھا نے 2 جون 1986 کو موت کو گلے لگا لیا۔ ننھا پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک معتبر نام تھا جس نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں فلمی دنیا میں ایک اہم مقام حاصل کیا جو کہ فلم بینوں کوہمیشہ یاد رہے گا۔
انہوں نے زندگی بھر لوگوں میں خوشیاں اور مسکراہٹیں بانٹیں جبکہ ان کی اپنی زندگی کا ڈراپ سین انتہائی دردناک تھا۔

پچھلی پوسٹ

بھار ت کا گولڈن ٹیمپل میں قتل عام: سکھوں کے 38 سال کے زخم آج تک مندمل نہیں ہوئے

اگلی پوسٹ

کمیٹی شواہد سامنے رکھتے ہوئے عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کیلئے کابینہ کو منظوری کی سفارش کرے، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمیٹی شواہد سامنے رکھتے ہوئے عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کیلئے کابینہ کو منظوری کی سفارش کرے، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

کمیٹی شواہد سامنے رکھتے ہوئے عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کیلئے کابینہ کو منظوری کی سفارش کرے، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper