• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عازمین حج کے حجاز مقدس روانگی کےلئے جزوی فلائٹ شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے ،وزارت مذہبی امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
عازمین حج کے حجاز مقدس روانگی کےلئے جزوی فلائٹ شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے ،وزارت مذہبی امور
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزارت مذہبی امور نے عازمین حج سے کہاہے کہ جزوی فلائٹ شیڈول مرتب کرلیا گیا ہے جس کی اطلاع انہیں بذریعہ ایس ایم ایس ، وزارت کی ویب سائٹ اور حاجی کیمپ سے ملے گی۔
جمعرات کو وزارت کے ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے منظور شدہ عازمین حج کی حجاز مقدس جانے کےلئے فلائٹ شیڈول مرتب کر لیا گیا ہےجس کااجرا ء(آج) جمعرات کی شام تک کر دیا جائے گا۔
عازمین حج سے کہاگیا ہے کہ وہ اپنی تیاری مکمل رکھیں ، ان کی فلائٹ سے متعلق مکمل معلومات سے انہیں آگاہ کردیاجائےگا جبکہ سرکاری سکیم کے تحت ویٹنگ پر موجود عازمین سے کہا گیا ہے کہ انہیں اگر بینک سے اپنی رقوم کے ری فنڈ میں دشواری کا سامنا ہو تو وہ وزارت کے اکائونٹ آفسر ریفنڈ سے فون نمبر 051-9208456 پر رابطہ کرکے شکایت درج کرائیں

پچھلی پوسٹ

نرسنگ کے شعبہ کو مضبوط کیے بغیر صحت کا شعبہ حقیقی معنوں میں ترقی نہیں کر سکتا ،وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل

اگلی پوسٹ

کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے دوران چین نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے دوران چین نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے دوران چین نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper