• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میڈیا سی پیک کے حوالے سے جعلی خبروں کو جگہ نہ دے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
میڈیا سی پیک کے حوالے سے جعلی خبروں کو جگہ نہ دے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان 71 سالہ سٹرٹیجک تعلقات ہیں، پاکستان اور چین مشکل حالات کے دوست ہیں،ذوالفقار علی بھٹو چین پاکستان تعلقات کے معمار ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پاک چائنا سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری نے چین کے دورے کئے، مارچ 2013 میں گوادر پورٹ کو چین کے تعاون سے آپریشنلائز کیا گیا، سی پیک کے ذریعے انفراسٹرکچر اور عوامی فلاح کے درجنوں منصوبے مکمل کئے گئے،
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مشرق وسطیٰ، افریقہ اور یورپ کے ساتھ رابطہ کاری کیلئے گوادر پورٹ اہم ہے،پاکستان کی پارلیمان سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے دلچسپی لے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان اس حوالے سے اپنا کلیدی کردار ادا کررہی ہے، بالخصوص بلوچستان اور بالعموم پورے میں سی پیک منصوبوں کے ذریعے خوشحالی آئے گی، سی پیک کو سبوتاژ کرنے کیلئے پروپیگنڈہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کی بھی ذمہ داری وہ سی پیک کے حوالے سے جعلی خبروں کو جگہ نہ دے،دونوں ممالک کے ذرائع ابلاغ کو ایک دوسرے سے مثبت خبروں کا تبادلہ کرنا چاہیےتاکہ سی پیک کے حوالے سے غلط خبروں اور پروپیگنڈوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ وہ سی پیک ایک فلیگ شپ منصوبہ ہےاور موجودہ حکومت نے ان کو اولین ترجیحات میں شامل کیا ہے

پچھلی پوسٹ

چین پاکستان کا اسٹریٹجک شراکت دار ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید کا سی پیک میڈیا فورم سے خطاب

اگلی پوسٹ

زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی ، وزیراعظم کی ہدایت پر خواتین مسافروں کے لیے ریلوے سکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں تجویز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی ، وزیراعظم کی ہدایت پر خواتین مسافروں کے لیے ریلوے سکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں تجویز

زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی ، وزیراعظم کی ہدایت پر خواتین مسافروں کے لیے ریلوے سکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں تجویز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper