• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی ، وزیراعظم کی ہدایت پر خواتین مسافروں کے لیے ریلوے سکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں تجویز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2022
in پاکستان
0
زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی ، وزیراعظم کی ہدایت پر خواتین مسافروں کے لیے ریلوے سکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں تجویز
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پی ایم اسٹریٹجک ریفارمز نے خواتین مسافروں کی حفاظت کے لیے ریلوے سکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں۔
جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جار ی بیان کے مطابق بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں دوران سفرخاتون سے زیادتی کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر سلمان صوفی کی سربراہی میں پی ایم اسٹریٹجک ریفارمز نے خواتین مسافروں کی حفاظت کے لیے ریلوے سکیورٹی کے طریقہ کار میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں ۔
اسٹریٹجک ریفارمز کے تحت یہ تجویز کیا گیا ہے کہ لیڈی ریلوے پولیس فورس کے اہلکاروں کی ٹیمیں ٹرین اسٹیشنوں پر تعینات کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ خاتون مسافروں کی رہنمائی اور سیکورٹی کے لیے  “سفر سہیلی” موبائل ایپ لانچ کی جائے گی جبکہ پرنٹ شدہ ٹکٹوں پر ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایات ہوں گی اور ساتھ ہی ٹکٹوں پرایمرجنسی نمبر بھی پرنٹ کیا جائے گا ۔
طویل سفر کے لیے ریلوے اسٹیشنوں پر ایل آر پی ایف کے عملے (ایک لیڈی سب انسپکٹر اور 2 لیڈی کانسٹیبل) کی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اور ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد کے مطابق ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا اور ٹرینوں میں ایمرجنسی SOS بٹن نصب کیے جائیں گے۔
مزید براں  پاکستان کے تمام ریلوے اسٹیشنوں پر پوسٹرز، پمفلٹ، ہینڈ بلز اور اعلانات کے ذریعے خواتین کی حفاظت کے لیے باقاعدہ آگاہی پروگرام فوری طور پر منعقد کیے جائیں، اسے الیکٹرانک طور پر بھی نشر کیا جائے۔
اس کے علاوہ   وڈیو سرویلنس سسٹم (VSS) کی تنصیب تمام ریلوے اسٹیشنوں پر حساس مقامات پر نصب کی جائے گیسی سی ٹی وی کیمرے ہر بوگی میں کوریڈورز میں نصب کئے جائیں گے ، اس کے علاوہ فیس ریکگنشن کیمرہ ایپ ایپ تیار کی جائے گی جو چہرے کی شناخت کے ذریعے مجرموں اور ان کے سابقہ ریکارڈ کو ٹریس کر سکتی ہے۔
اس بات کو یقینی بنایا جاےگا کہ آؤٹ سورس ٹرینوں کا ٹھیکہ دینے سے پہلے، تعینات تمام نجی ملازمین کے کردار کی متعلقہ ایجنسیوں/خصوصی شاخ سے کلیئرنس حاصل کی جائے مزید براں پرائیویٹ کمپنیوں کو پہلے سے دیے گئے معاہدوں کا جائزہ لیا جائے گا اور تعینات تمام نجی ملازمین کے کردار کی جانچ متعلقہ ایجنسیوں/خصوصی یونٹ کے ذریعے کی جائے گی۔ ساتھ ہی تمام ٹرینوں میں کنٹرول روم قائم کیے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

میڈیا سی پیک کے حوالے سے جعلی خبروں کو جگہ نہ دے، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اگلی پوسٹ

عمران نیازی کا انٹرویو کسی بھی عوامی عہدہ کے لئے نااہلی کا ثبوت ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران نیازی کا انٹرویو کسی بھی عوامی عہدہ کے لئے نااہلی کا ثبوت ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

عمران نیازی کا انٹرویو کسی بھی عوامی عہدہ کے لئے نااہلی کا ثبوت ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper