• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا،عطاتارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا،عطاتارڑ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا، وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ہر صوبے میں جا رہے ہیں حکومت پوری طرح متاثرین کی بحالی کیلئے پر عزم ہے۔ عمران خان کے دور میں کسی بھی قدرتی آفت پر اس طرح کام نہیں کیا گیا ایک سیاسی جماعت سیلاب کی آفت کے دوران بھی سیاست کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کیا انھوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کی مختلف صوبوں میں حکومت ہے، انہیں سیلاب متاثرین کی بڑھ کر امداد کرنی چاہیے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں صوبائی حکومت کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے صوبائی انتظامیہ محض جلسوں کو کامیاب کرنے میں توانائیاں صرف کر رہی ہے

بد قسمتی ہے کہ ایک شخص کروڑوں روپے لگا کر جلسے کر رہا ہےتحریک انصاف کے ایک جلسے پر 25سے 30کروڑ روپے خرچ ہو رہے ہیں اچھا ہوتا کہ پی ٹی آئی جلسوں پر خرچہ کرنے کی بجائے یہ رقم سیلاب متاثرین پر خرچ کرتی نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہےہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایابتایا جائے کہ کس کے کہنے پر فرح گوگی کے کیسز کو بند کیا گیا؟کیا ہیروں کی تجارت میں فرح گوگی کا کوئی کردار نہیں؟فرح گوگی اور ان کے خاوند کو پاکستان کیوں نہیں لایا جا رہا؟فرح گوگی اور ان کے خاوند کا کمایا گیا پیسہ ان ہی کے فائدے کیلئے تھا ایک تہائی پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، ایسے وقت میں تحریک انصاف کے جلسے بند ہونے چاہئیں پنجاب میں صوبائی حکومت نے سیلاب متاثرین کو بے یارومددگار چھوڑ دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران غلط فہمی میں مبتلا ،انکو مائنس کرنے میں کسی کو دلچسپی نہیں، ملک ڈوبا ہوا دوسری طرف ایک شخص اپنی سیاست بچانے کے لئے جلسے کر رہا ہے،شیری رحمان

اگلی پوسٹ

یو اے ای سے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یو اے ای سے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

یو اے ای سے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper