• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یو اے ای سے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
یو اے ای سے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی ) متحدہ عرب امارات سے مزید 2 طیارے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ائرپورٹ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے باعث مختلف ممالک سے امداد آنے کا سلسلہ جاری ہے، ہفتہ کی صبح متحدہ عرب امارات کے مزید 2 طیارے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر لینڈ ہوئے ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/09/WhatsApp-Video-2022-09-11-at-3.26.18-AM.mp4

برادر ملک کی جانب سے اب تک سیلاب متاثرین کی امداد کے سلسلے میں مجموعی طور پر 16 پروازیں کراچی پہنچ چکی ہیں، وزیراعلیٰ کے مشیر برائے بحالی، این ڈی ایم اے کے نمائندے اور پاک فوج کے 5 کور کے افسر نے اماراتی طیارے کے عملے کا استقبال کیا اور امدادی سامان وصول کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/09/WhatsApp-Video-2022-09-11-at-3.26.21-AM.mp4

اس سے قبل جمعرات کے روز بھی 2 پروازیں متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سامان لے کر پہنچی تھیں۔

پچھلی پوسٹ

نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا،عطاتارڑ

اگلی پوسٹ

پاکستانی سفیر مسعود خان کی جانب سے اضافی مالی امداد کی فراہمی پر یو ایس ایڈ کا شکریہ سمانتھا پاور ایک متحرک لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ انسانی ہمدردی کے مقاصد کی علمبردار رہی ہیں، پاکستانی سفیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی سفیر مسعود خان کی جانب سے اضافی مالی امداد کی فراہمی پر یو ایس ایڈ کا شکریہ سمانتھا پاور ایک متحرک لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ انسانی ہمدردی کے مقاصد کی علمبردار رہی ہیں، پاکستانی سفیر

پاکستانی سفیر مسعود خان کی جانب سے اضافی مالی امداد کی فراہمی پر یو ایس ایڈ کا شکریہ سمانتھا پاور ایک متحرک لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ انسانی ہمدردی کے مقاصد کی علمبردار رہی ہیں، پاکستانی سفیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper