• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں 3.3 فیصداضافہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں 3.3 فیصداضافہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد ( کامرس رپورٹر ) ملک میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 3.3 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان کے ادارہ برائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اگست تک ٹیکسٹائل کی برآمدات سے ملک کو3.03 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 3.3 فیصدزیادہ ہے،

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ٹیکسٹائل کی برآمدات سے ملک کو2.93 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔اگست 2022 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کاحجم 1.55 ارب ڈالررہا جوگزشتہ سال اگست کے 1.46 ارب ڈالرکے مقابلہ میں 6 فیصدزیادہ ہے۔ جولائی کے برعکس اگست میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 4.7 فیصداضافہ ہوا، جولائی میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کاحجم 1.48 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں،عام انتخابات میں نتائج کی موصولی کے لئے نیا سسٹم تیار کر لیا گیا، الیکشن کمیشن کا رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے عام انتخابات میں استعمال تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پروقار تقریب آج ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پروقار تقریب آج ہوگی

قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پروقار تقریب آج ہوگی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper