• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پروقار تقریب آج ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پروقار تقریب آج ہوگی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد اعظم پر ایک پروقار تقریب ہوگی جس میں اعلی حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔تقریب کے جاری شدہ پروگرام کے مطابق کل بروز اتوار صبح ٹھیک 8 بجے مزار قائد اعظم پر قرآن خوانی شروع ہوگی جو 9 بجے تک جاری رہے گی۔

قائم مقام گورنر سندھ، وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان صبح 9 بجے مزار قائد پہنچیں گے اور تقریب میں شرکت کریں گے۔تینوں مسلح افواج کے نمائندے، ڈی جی رینجرز سندھ، ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی مزار پر حاضری دیں گے۔مزار قائد پر حاضری اور تقریب کے بعد مزار کو عام شہریوں کی حاضری کیلئے دن 11 بجے کے بعد کھولا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں 3.3 فیصداضافہ

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخوا میں متعدد پی ٹی آئی ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تیاری پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے ، صرف چند ارکان کو نوازا جارہا ہے ،باقی ارکان کو نظرانداز کیا جارہا ہے ، ذرائع پی ٹی آئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبرپختونخوا میں متعدد پی ٹی آئی ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تیاری پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے ، صرف چند ارکان کو نوازا جارہا ہے ،باقی ارکان کو نظرانداز کیا جارہا ہے ، ذرائع پی ٹی آئی

خیبرپختونخوا میں متعدد پی ٹی آئی ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تیاری پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے ، صرف چند ارکان کو نوازا جارہا ہے ،باقی ارکان کو نظرانداز کیا جارہا ہے ، ذرائع پی ٹی آئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper