• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دعا زہرہ بازیابی کیس عدالت کا آئی جی سندھ سے عہدے کا چارج واپس لینے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2022
in پاکستان
0
دعا زہرہ بازیابی کیس عدالت کا آئی جی سندھ سے عہدے کا چارج واپس لینے کا حکم
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کورٹ رپورٹر/نیٹ نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کامران فضل کو عہدے کا چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے آئی جی سندھ کامران فضل سے عہدے کا چارج واپس لینے کا حکم جاری کر دیا۔دوران سماعت عدالت نے دعا زہرہ کو بازیاب نہ کرانے پر پولیس پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ پولیس حکام نے بتایا کہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی ہزارہ تعاون نہیں کر رہے۔درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ پولیس اس معاملے میں ٹال مٹول سے کام کر رہی ہے جبکہ عدالت نے بھی اپنی آبزرویشن میں یہی کہا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ پولیس اس معاملے میں دلچسپی نہیں لے رہی۔



دعا زہرہ کی عدم بازیابی پر آئی جی سندھ کو چارج چھوڑنے کا حکم
عدالت نے اپنے حکم میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے آئی جی سندھ کا چارج کسی اہل افسر کو دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ رائے دی جائے کہ کامران فضل اس عہدے کے لیے اہل ہیں یا نہیں؟
سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
اس کے علاوہ عدالت نے ایم آئی ٹی سندھ ہائیکورٹ کے عدالتی احکامات نئے تعینات ہونے والے افسر کو پہنچانے کا حکم بھی دیا ہے۔
یاد رہے کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر بھی پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو حکم دیا تھا کہ دعا زہرہ کو آئندہ سماعت پر ہر صورت میں پیش کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنے جارہا، چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اگلی پوسٹ

فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے، نہ آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پالیسی بیان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے، نہ آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پالیسی بیان

فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے، نہ آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پالیسی بیان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper