• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے، نہ آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پالیسی بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2022
in پاکستان
0
فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے، نہ آئے گی، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پالیسی بیان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے، نہ آئے گی، فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور بابائے قوم قائداعظم کے فرامین پر مبنی ہے، پاکستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کوئی پالیسی یا اقدام نہیں ہوسکتا، پاکستان مسئلہ فلسطین اور اسرائیل سے متعلق اپنے روایتی اور اصولی موقف پر سختی سے کاربند ہے، وزارت خارجہ واضح کرچکی ہے کہ پاکستان سے کوئی وفد اسرائیل نہیں گیا۔پیر کو اپنے پالیسی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کے استصواب رائے کے حق کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا دو ریاستی حل کو خطے میں پائیدار امن کا ضامن تصور کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1967ء سے پہلے کی سرحدوں، بیت المقدس دارالحکومت اور جغرافیائی وحدت کی حامل فلسطینی ریاست کا وعدہ پورا کیا جائے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ جموں وکشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر دیرینہ ترین امور ہیں جن کا حل عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ ان دونوں مسائل کے منصفانہ حل تک دنیا میں پائیدار امن ایک خواب ہی رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین اور غیرقانونی طور پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کی ہرممکن حمایت جاری رکھیں گے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ سستی سیاسی شہرت کے لئے ہر منفی اقدام کرنے والے قومی مفاد کا تو خیال کریں، دورے میں شامل پی ٹی وی کے اینکر کو برطرف اور آف ائیر کر دیا گیا ہے، مذکورہ اینکر اپنی ذاتی حیثیت میں دورے پر گیا تھا

پچھلی پوسٹ

دعا زہرہ بازیابی کیس عدالت کا آئی جی سندھ سے عہدے کا چارج واپس لینے کا حکم

اگلی پوسٹ

پہلی حج پرواز کی روانگی4 جون کو متوقع ہے، حج سے قبل فلائٹ آپریشن ایک ماہ تک جاری رہے گا، وزارت مذہبی امور کے ترجمان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلی حج پرواز کی روانگی4 جون کو متوقع ہے، حج سے قبل فلائٹ آپریشن ایک ماہ تک جاری رہے گا، وزارت مذہبی امور کے ترجمان

پہلی حج پرواز کی روانگی4 جون کو متوقع ہے، حج سے قبل فلائٹ آپریشن ایک ماہ تک جاری رہے گا، وزارت مذہبی امور کے ترجمان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper