• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر اختر منیر نے منیجنگ ڈائریکٹراے پی پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2022
in پاکستان
0
انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر اختر منیر نے منیجنگ ڈائریکٹراے پی پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اے پی پی):انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر اختر منیر نے پیر کو منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی حکومت نے27 مئی 2022 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے گریڈ۔20 کے سینئر آفیسر اختر منیر کو قومی خبر رساں ادارے اے پی پی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔قبل ازیں وہ فروری 2020 سے صدر پاکستان کے پریس سیکرٹری /انفارمیشن ایڈوائزر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ اختر منیر کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کی جگہ تعینات کیا گیا ہے جنہیں پی آئی او مقرر کئے جانے سے پہلے 17 جون 2021 کو منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی تعینات کیا گیا تھا

پچھلی پوسٹ

محمد یاسین ملک کو سزا سنانے کے بعد بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، ترجمان وزارت خارجہ

اگلی پوسٹ

بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی بہتر رہی، ناصر شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی بہتر رہی، ناصر شاہ

بلوچستان بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی بہتر رہی، ناصر شاہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper