• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 25, 2022
in پاکستان
0
وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر برائے ریاست و سرحدی امور سینیٹر طلحہ محمود ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پرتشریف لائے، انہوں نے مرحومہ کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر طلحہ محمود نے بتایا کہ وہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ملک سے باہر تھے جس کی وجہ سے تعزیت کیلئے آنے میں تاخیر ہوئی۔ انہوں نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں قید کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ والدہ عصمت صدیقی نے 20 سال تک جس طرح اس عظیم صدمہ پر صبر و استقامت کا مظاہرہ کیا اس کی بہت کم مثالیں ملتی ہیں۔ انہوں نے کہا والدہ نے ہمیشہ ملک کے عزت و وقار کی بات کی۔وہ بہت بہادر، دلیر اور صبر والی خاتون تھیں۔ میری جب بھی ان سے ملاقات ہوئی تو میں نے کبھی یہ محسوس نہیں کیا کہ وہ مایوس ہوئی ہوں۔ انہوں نے ہمیشہ تکالیف کا سامنا بلند حوصلے کے ساتھ کیا اور ایسا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے۔ان کی خواہش ہوتی تھی کہ ملک کے مسائل حل ہوں۔ وہ آج دنیا میں نہیںہیں مگر میں ان کی ہمت و حوصلے کے باعث انہیں یاد کرتا ہوں۔ وہ بہت مہمان نواز خاتون تھیں۔اپنے ہاتھوں سے کھانابنا کر کھلانا مہمان نوازی کی بڑی مثال ہے۔ انہوں نے بڑی عزت اور احترام والی زندگی گزاری ، اللہ ان کی مغرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس گھرانے پر طویل عرصہ سے جو آزمائش ہے اللہ تعالیٰ اسے بھی ختم فرمائے۔ سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے کہا کہ ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں۔

پچھلی پوسٹ

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات برائے سال 2023 کے لیے عارف یوسف جیوا کو سینئر نائب صدر کے لیے دونوں گروپوں کی جانب سے متفقہ امیدوار بنانے کی کوششیں جاری

اگلی پوسٹ

سیلابی صورت حال: آرمی چیف کی فارمیشنزکو تمام وسائل بروئےکارلانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیلابی صورت حال: آرمی چیف کی فارمیشنزکو تمام وسائل بروئےکارلانے کی ہدایت

سیلابی صورت حال: آرمی چیف کی فارمیشنزکو تمام وسائل بروئےکارلانے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper